اسنوکر

سات بار کے چیمپئن رونی مارک ولیمز کے ہاتھوں ناک آئوٹ

سات بار کے چیمپئن رونی او سلیوان کازو ماسٹرز کے کوارٹر فائنل میں ناک آئوٹ ہو گئے، انہیں مارک ولیمز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5-6 سے شکست دی۔رپورٹس کے مطابق دونوں کھلاڑیوں نے 1992 میں اپنا پروفیشنل کیریئر شروع کیا اور دونوں کی عمریں 47 سال ہیں، لیکن یہ ولیمز ہی تھے جنہوں نے سنوکر کے عالمی نمبر ...

مزید پڑھیں »

سنوکر کے ورلڈ چیمپئن احسن رمضان نے شادی کرلی

  انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر فیڈریشن کے ورلڈ چیمپئن اور نوجوان کیوئسٹ احسن رمضان شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی بی ایس ایف چیمپئن کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں ان کے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی، احسن کی دلہن کا نام رومیسہ ہے جو میٹرک کی طالبہ ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

قومی سنوکر چیمپئن شپ، سلطان محمد نے فائنل میں شان نعمت کو شکست دیدی

سندھ کے سلطان محمد اسنوکر کے نئے قومی چیمپئن بن گئے، انہوں نے فائنل میں اسلام آباد کے شان نعمت کو 7-5 فریمز سے شکست دی۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر نوید کپاڈیہ کے مطابق نیشنل بینک کے صدر رحمت علی حسنی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ این بی پی اسپورٹس کمپلیکس، کراچی میں کھیلے گئے این بی پی 47 ویں قومی ...

مزید پڑھیں »

قومی اسنوکر، سلطان محمد اور شان نعمت کے درمیان کل فائنل

  این بی پی 47 ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل سندھ کے سلطان محمد اور اسلام آباد کے شان نعمت کے درمیان  کل این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلا جائے گا جہاں تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی نیشنل بینک کے صدر رحمت علی حسنی ہوں گے۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر نوید کپاڈیہ کے مطابق شان نعمت نے ...

مزید پڑھیں »

قومی اسنوکر چیمپئن شپ پری کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل

این بی پی 47 ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ پری کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا۔ محمد سجاد (پنجاب)، شان نعمت (اسلام آباد)، ذوالفقار اے قادر (سندھ)، عادل عبدالجبار (بلوچستان)، اویس اللہ منیر (پنجاب) اور سلطان محمد (سندھ) نے حریف کھلاڑیوں کو شکست دے کر لاسٹ 16 راؤنڈ میں جگہ بنالی ہے۔ سابق ورلڈ چیمپئن اور سیکنڈ سیڈ احسن رمضان ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سنوکر چیمپئن شپ آخر ی مرحلے میں داخل

خیبر پختونخوا سنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری 34ویں خیبر پختونخوا سنوکر چیمپئن میں آخری مرحلے میں داخل ہوگئی جس کا فائنل آج تین بجے کھیلاجائیگا، گزشتہ روز کھیلے گئے میچز میں پشاور کے شاہ خان نے ملک یاسر کو چار تین سے ہرایا، آزاد جموں کمشیر کے آکاش نے پشاور کے جلیل ماسکو کو چار صفر سے شکست ...

مزید پڑھیں »

34ویں خیبر پختونخوا سنوکر چیمپئن شپ میں متعدد میچوں کا فیصلہ

خیبر پختونخوا سنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری 34ویں خیبر پختونخوا سنوکر چیمپئن شپ میں متعدد میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ نتائج کے مطابق ہزارہ کے شرجیل نے پشاور کے امتیاز حسین کو تین صفر، آزاد جموں کشمیر کے کامران نے وسیم عباس کو تین صفر، آزاد جموں کشمیر کے عبداللہ نے سوات کے مصطفیٰ کو تین دو، صوابی کے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ، پاکستان بھارت کو پچھاڑ کر سیمی فائنل میں داخل

ملائیشیا میں جاری 72 ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔پاکستان نے کوارٹر فائنل میں بھارت کو چار – دو سے شکست دے کر  سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ فائنل فور میں جگہ بناکر پاکستان نے ایونٹ میں میڈل یقینی کرلیا ہے۔پاکستان کی جانب سے بابر مسیح اور احسن رمضان پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »

آزادی سنوکر چیمپئن شپ نعمان سلیم نے اپنے نام کرلی

آزادی سنوکر چیمپئن شپ نعمان سلیم نے اپنے نام کرلی ، فائنل میں لطیف خان کو تین ایک سے شکست ، مہمان خصوصی خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری و صدر صوبائی سنوکر اینڈ بیلرڈ ایسوسی ایشن ذوالفقار علی بٹ نے کھلاڑیوں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ خیبر پختونخواسنوکر ایسوسی ایشن کے نائب صدرعلائوالدین سمیت دیگراہم شخصیات موجود ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ گیمز، سنوکر ایونٹ میں احسن رمضان کا فاتحانہ آغاز

انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر فیڈریشن (IBSF) کے ورلڈ سنوکر چیمپئن احسن رمضان نے امریکہ کے احمد علی السید کو 3-1 سے شکست دے کر ورلڈ گیمز میں فاتحانہ آغاز کیا۔ ملٹی سپورٹس ورلڈ گیمز کا 11 واں ایڈیشن، غیر اولمپک کھیلوں کا ایک بین الاقوامی ایونٹ، برمنگھم، الاباما، ریاستہائے متحدہ امریکہ میں کھیلا جا رہا ہے۔یاد رہے پاکستان کے احسن ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!