باکسنگ

علامہ اقبال باکسنگ ٹورنامنٹ میرپور خاص اور خصوصی طور پر حیدر آباد کی شرکت

  علامہ اقبال باکسنگ ٹورنامنٹ میرپور خاص، خصوصی طور پر حیدر آباد کی شرکت فاسٹ مارکیٹنگ کے آر ایس ایم ملک محمد اسلم نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے   کراچی(اسپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسو سی ایشن میرپور خاص اور فاسٹ مارکیٹنگ میرپور خاص کے اشتراک سے باکسنگ اکیڈمی گاما اسٹیڈیم میں علامہ اقبال باکسنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

انٹر کلب باکسنگ چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختیامی پذیر

  انٹر کلب باکسنگ چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختیامی پذیر   ہو ں چیمپین شپ فجر باکسنگ اکیڈمی ہزارہ ٹاؤن میں ہوا اس چیمپین شپ میں پشین علی باکسنگ اکیڈمی۔ فجر باکسنگ اکیڈمی۔ چیمپین باکسنگ کلب۔ المسلم اکیڈمی۔ اور منصور باکسنگ کلب کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا   چیمپین شپ کے مہمان خصوصی پاکستان پروفیشنل باکسنگ اسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

باکسر محمد شعیب خان زہری کی نگران وزیرِ کھیل و ثقافت بلوچستان نوابزادہ جمال خان رئیسانی کے ساتھ ملاقات

        اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد کوئٹہ/ایشین چمپئن انٹرنیشنل باکسر محمد شعیب خان زہری کا نگران صوبائی وزیرِ کھیل و ثقافت بلوچستان نوابزادہ جمال خان رئیسانی کے ساتھ انکے آفس میں ملاقات ہوئی اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک بھی موجود تھے نگران صوبائی وزیر نوابزادہ جمال خان ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز مینز باکسنگ ; پاکستان کے ذوہیب رشید کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے.

    ایشین گیمز کے مینز باکسنگ ایونٹ میں پاکستان کے ذوہیب رشید کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔   ذوہیب رشید نے 51 کلوگرام کے راؤنڈ آف 16 میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سلطان النومی کو شکست دی، پاکستانی باکسر نے اماراتی حریف کو بآسانی 0-5 سے مات دی۔   جیوری کے تمام ریفریز نے ذوہیب رشید ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; قومی باکسنگ ٹیم کا دستہ 19 ستمبر کو چین روانہ ہو گا.

    ایشین گیمز میں شرکت کے لئے قومی باکسنگ ٹیم کا دستہ 19 ستمبر کو چین روانہ ہو گا۔   پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ نے بتایا کہ دستہ4کھلاڑیوں اور دو آفیشلز پر مشتمل ہوگا۔ کھلاڑیوں میں تین مرد اور ایک خاتون باکسر شامل ہیں۔   مرد باکسر میں زوہیب رشید، محمد قاسم ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد میں انڈر 16 باکسنگ چیمپئن شپ کے فاتحین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد.

    فیصل آباد میں انڈر 16 باکسنگ چیمپئن شپ کے فاتحین کے اعزاز میںتقریب کا انعقاد مسرت اللہ جان   فیصل آباد نے حال ہی میں انڈر 16 باکسنگ چیمپئن شپ میں خیبر پختونخواہ کے ٹاپ پوزیشنز حاصل کرنے والے نوجوان کھلاڑیوں کی شاندار کامیابیوں کے لیے ایک تقریب منعقد کی گئی۔ یہ ایونٹ پشاور سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے باکسنگ ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد ; انٹر کلب جونیئر بوائز اینڈ گرلز نیشنل باکسنگ چیمپئن اختتام پذیر.

      پہلی انٹر کلب جونیئر بوائز اینڈ گرلز نیشنل باکسنگ چیمپئن 2023 فیصل آباد میں آپنے اختتام کو پہنچی نتائج کے مطابق گرلز میں دو گولڈ میڈل حاصل کر کے پنجاب کی اے ٹیم نے فرسٹ پوزیشن کی ٹرافی حاصل کی جبکہ سندھ کی بی ٹیم نے ایک گولڈ اور ایک برائونز میڈل کے دوسری اور پنجاب کی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل جونیئر باکسنگ چیمپیئن شپ کے لیئے سندھ باکسنگ ٹیمزکا اعلان۔

  نیشنل جونیئر باکسنگ چیمپیئن شپ کے لیئے سندھ باکسنگ ٹیمزکا اعلان۔   کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن نے نیشنل جونیئر باکسنگ چیمپیئن شپ2023 فیصل آباد(07تا 10ستمبر) کے لیئے سندھ باکسنگ جونیئر (بوائز اینڈگرلز)کے ٹیموں کاا علان کر دیا۔   سیکریٹری سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن عبدالرزاق بلوچ کے مطابق دو روزہ حتمی ٹرائلز کے بعد سلیکشن کمیٹی عبدالرشید،شیرمحمدبلوچ،فدا حسین(کراچی)،محمد یامین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے نئی کمیٹی تشکیل دیدی،سیکرٹری خضر حیات.

    پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے نئی کمیٹی تشکیل دیدی، سیکرٹری خضر حیات مسرت اللہ جان   پشاور میں صحافیوں کو ایک حالیہ بیان میں خیبر پختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خضر حیات نے انکشاف کیا کہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے صوبے میں انتخابی عمل کی نگرانی کے لیے ایک نئی کمیٹی قائم کی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل جونیئر باکسنگ چمپئن شپ ; خیبر پختونخوا کی ٹیم کا اعلان.

    فیصل آبادمیں منعقدہ نیشنل جونیئر باکسنگ چمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواٹیم کا اعلا ن کردیاگیا   پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی نگرانی فیصل آبادمیں 9ستمبرسے منعقدہ نیشنل جونیئر باکسنگ چمپئن شپ میں خیبر پختونخواٹیم بھر پورتیاریوں سے شرکت کرے گی، اس سلسلے میں باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل صوبائی ٹیم کی تشکیل کیلئے قیوم سٹیڈیم پشاور میں ٹرائلز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!