بیڈمنٹن

ایشین گیمز ; چار رکنی پاکستانی بیڈمنٹن ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا ۔

  چین کے شہر ہینگزو میں ہونے والی ایشین گیمز کے لیے چار رکنی پاکستان بیڈمنٹن ٹیم انتخاب کر لیا گیا ہے۔   پاکستان بیڈمنٹن ٹیم کا انتخاب دو روزہ ٹرائیلز کے بعد کیا گیا ، جس میں چار مرد اور چار خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ایشین گیمز منتخب ہونے والوں میں پاکستان نمبر ون مراد علی اور نیشنل ...

مزید پڑھیں »

اولمپک ڈے بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا افتتاح طلحہ بٹ نے کیا

    اولمپک ڈے بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا افتتاح طلحہ بٹ نے کیا اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی کے زیرِ اہتمام کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ ان ہی میں سے کھلاڑی اپنے ٹیلنٹ سے پاکستان کا نام فخر سے بلند کرینگے- طلحٰہ احمد بٹ   کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اولمپک ڈے بیڈمنٹن چیمپئنشپ 2023 اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی کے ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے بیڈ منٹن ویمنزڈبل ;  پاکستان کی فائزہ ناصر اور ناہین خان نے گولڈ میڈل جیت لیا

     پاکستان کی فائزہ ناصر اور ناہین خان نے 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے بیڈ منٹن ویمنزڈبل یونیفائڈ کے ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا   میسی برلن میں کھیلے گئے بیڈمنٹن ایونٹ میں پاکستانی پلیئرز نے ازبکستان کیخلاف 21-5 اور21-17 پوائنٹس سے، ملائیشیاء کو 21-14 اور 21-6 سے اور کرگس ریپبلک کیخلاف 21-12 اور 21-13 سے ...

مزید پڑھیں »

پشاور.. طارق ودود بیڈمنٹن ہال، کنٹریکٹر کے غیر معیاری کام کے باعث مکمل طور پر بند

  طارق ودود بیڈمنٹن ہال، کنٹریکٹر نے کھلاڑیوں پر مکمل طور پر کورٹ بند کردیا کنٹریکٹر کے غیر معیاری کام کے باعث ہر ماہ اس میں ہوا میں بھرنے کا سلسلہ جاری رہتا ہے، لاکھوں روپے عوامی ٹیکسوں کے ضائع کئے گئے پشاور.. صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں بیڈمنٹن کے سنتھیٹک کورٹ کو ببل بننے کے بعد چھٹی مرتبہ ٹھیک کرنے ...

مزید پڑھیں »

پشاور.. سنتھیٹک کورٹ کے غیر معیاری کام کے باعث بیڈمنٹن کے کھلاڑی گھٹنے اور جوڑوں کے درد میں مبتلا

    سنتھیٹک کورٹ کے غیر معیاری کام کے باعث بیڈمنٹن کے کھلاڑی گھٹنے اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ڈی جی سپورٹس نے معیاری کام کی ہدایت کردی، ٹھیک نہ کرنے پر جرمانے سمیت کمپنی کوبلیک لسٹ کئے جانے کا بھی امکان ہے، ذرائع   پشاور.. صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے طارق ودود بیڈمنٹن ہال میں سنتھیٹک کورٹ کے غیر ...

مزید پڑھیں »

انٹر اکيڈمى بیڈمنٹن ليگ الصادق جيولرز لنڈى ارباب نے جيت ليا

    انٹر اکيڈمى بیڈمنٹن ليگ الصادق جيولرز لنڈى ارباب نے جيت ليا ُ فائنل میں بيسٹ ٹيگرکو شکست . المپئن رحيم خان . ظفرعلى خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کيا . ليگ کو ملک موبائل نے سپونسر کيا تھاُ. کے پى بیڈمنٹن ايسوسى ايشن نے سوات میں جولائى میں کے پى جونئير ، سينئر ٹورنامنٹ کا بھی اعلان ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز گولڈ میڈلسٹ مراد علی کے اعزاز میں تقریب

      نیشنل گیمز گولڈ میڈلسٹ مراد علی کے اعزاز میں تقریب   پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے صدر ظفر علی خان کی جانب سے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے پلیئر مراد علی کو ساڑھے چار لاکھ روپے اور دیگر تحائف پیش کئے گئے اس سلسلے میں خصوصی تقریب پشاور سپورٹس کمپلیکس بیڈمنٹن ہال میں منعقد ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; مرد اور خواتین بیڈ منٹن سنگل ‘ ڈبل اور مکس ایونٹ میں واپڈا نے تین گولڈ اور کے پی کے نے ایک گولڈ کے ساتھ میدان مار لیا

34ویں نیشنل گیمزمیں مرد اور خواتین بیڈ منٹن سنگل ٗ ڈبل اور مکس ایونٹ میں واپڈا نے تین گولڈ اور کے پی کے نے ایک گولڈ کے ساتھ میدان مار لیا جبکہ آرمی نے چا ر سلور میڈل حاصل کئے   تفصیلات کے مطابق34ویں نیشنل گیمزمیں گزشتہ روز مرد اور خواتین بیڈ منٹن سنگل ٗ ڈبل اور مکس ایونٹ کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمزبیڈمنٹن، خیبرپختونخوا کے مراد علی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

نیشنل گیمزبیڈمنٹن، خیبرپختونخوا کے مراد علی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن مراد علی نے نیشنل گیمز میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی پہلے کوارٹر فائنل میں ایچ ای سی کے طیب شفیق کو 1-2 سے شکست دے کر فتح حاصل کرلی بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں منعقدہ 34 ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک کوٸٹہ میں منعقد ہوگی

  کوٸٹہ میں 2004 کے بعد نیشنل گیمز کے انعقاد کے حوالے سے پریس کانفرنس 34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک شیڈول، 34 مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ چار نمائشی کھیلوں کے مقابلے بھی شامل صوبائی حکومت نے دس کروڑ روپے وینیوز کی تیاری اور چار سو ملین روپے گیمز کے انعقاد کیلٸے مختص کٸے ہے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!