سائیکلینگ

یوم قائد ; پشاور میں سائیکل ریس 24 دسمبر کو ہوگی

  یوم قائد‘پشاور میں سائیکل ریس 24 دسمبر کو ہوگی پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم قائد کی مناسبت سے سائیکل ریس چوبیس دسمبر کو نادردن بائی پاس پشاور پر ہوگی اٹھائیس کلو میٹر پر مشتمل ریس میں پروفیشنلز کیساتھ سائیکل ریس کا شوق رکھنے والے افراد بھی شرکت کرسکتے ہیں ریس کا آغاز صبح نو بجے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نے مخالف تنظیم کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

  خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نے مخالف تنظیم کو غیر قانونی قرار دے دیا۔   خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر ناصر مہمند نے باضابطہ طور پر مخالف سائیکلنگ تنظیم کی مذمت کی ہے، جو صوبے میں اس کھیل کی نمائندہ تنظیم کے طور پر خود کو غیر قانونی قرار دیتی ہے۔ ناصر مہمند نے اپنے جاری بیان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے وفد کی نئے ڈی جی کے پی سپورٹس عبدالناصر سے ملاقات

  پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اور کے پی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی نئے ڈی جی سپورٹس عبدالناصر سے ملاقات   پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اورخیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے اعلیٰ سطحی وفد نے نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا عبدالناصر کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت پی سی ایف کے صدر سید اظہر علی ...

مزید پڑھیں »

68 نیشنل ٹریک چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختتام ہو گئی۔

  68 نیشنل ٹریک چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختتام ہو گئی۔ 28 نومبر 2023 کو نشتر پارک، ویلڈروم لاہور میں 68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب اور تیسرا دن پاکستان میں سپورٹس کے سی ای او شعیب نظامی اور فرخندہ جبین ڈائریکٹر سپورٹس سپیشل اولمپکس پاکستان نے رباب عسکری ریجنل منیجر سپیشل اولمپکس کے ہمراہ صدر ...

مزید پڑھیں »

68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کا سنسنی خیز مقابلوں کا دوسرا دن

  لاہور میں 68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کا سنسنی خیز دن دوسرا لاہور 27 نومبر 2023   لاہور میں سائیکلنگ ویلڈروم میں 68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کے دوسرے روز شدید مقابلے دیکھنے میں آئے۔ اس تقریب نے سائیکلنگ کے شوقین افراد اور عام لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ کیا، جس سے ایک ...

مزید پڑھیں »

68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنک چیمپین شپ 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی.

  68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنک چیمپین شپ اتوار 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی تین روزہ چمپیئن شپ میں مرد و خواتین سائیکلسٹ ایلیٹ اور جونیئر کیٹگری میں حصہ لیں گے۔ یہ بات پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے سیکرٹری جنرل ہارون جنرل کے ساتھ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ چیمپین شپ کی ...

مزید پڑھیں »

68 نیشنل ٹریک سائیکلنگ روڈ چمپئن شپ 26 نومبر سے سائیکلنگ ویلوم ڈرم لاہور میں ہوگی.

  68 نیشنل ٹریک سائیکلنگ روڈ چمپئن شپ 26 نومبر سے سائیکلنگ ویلوم ڈرم لاہور میں ہوگی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن 68 نیشنل ٹریک سائیکلنگ چمپئن شپ 26 نومبر سے 28 نومبر سائیکنگ ویلوڈرم نشتر پارک لاہور میں شروع ہوگی۔تمام ٹیمیں لاہور پہنچ رئی ہیں۔ اس چمپئن شب میں خواتیں اور مرد ایلیٹ کھلاڑیوں کے ساتھ جوئینر مرد اور خواتین حصہ ...

مزید پڑھیں »

مہمند باجوڑ امن سائیکلنگ گالا ، امن کے قیام کا ثبوت ; تحریر ؛ مسرت اللہ جان

  مہمند باجوڑ امن سائیکلنگ گالا ، امن کے قیام کا ثبوت مسرت اللہ جان مہمند ضلع کی سرزمین پر مہمند باجوڑ امن سائیکل گالا کا انعقاد انعقاد پاکستان آرمی کے 22 بریگیڈ اور پاکستان اولمپکس اسوسی ایشن کے زیر اہتممام مشترکہ کارنامہ ہے ، جس پر قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت اس علاقے سے تعلق رکھنے والے مشران ...

مزید پڑھیں »

باجوڑ مہمند امن سائیکل ریس سترہ نومبر کو ہوگی

باجوڑ مہمند امن سائیکل ریس سترہ نومبر کو ہوگی مسرت اللہ جان   سائیکل ریس کا بنیادی مقصد امن کا پیغام ہے جو کہ سترہ اٹھارہ اور انیس نومبر کو کھیلا جارہا ہے تین روزہ چیمپئن شپ میں چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے سائیکلسٹ حصہ لیں گے جبکہ پاک آرمی، ہائیر ایجوکیشن کمیشن، واپڈا ریلوے سمیت مختلف ڈیپارٹمنٹس کی ...

مزید پڑھیں »

ایشن ماونٹس سائیکنگ چمپئن شپ ; پاکستانی رائیڈرز کے ویزے جاری

          پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی ایشن ماونٹس سائیکنگ چمپئن شپ کیلئے انڈیا ایمبیسی نے ویزے جاری کر دیئے ہیں ٹیم براستہ واہگہ بارڈر اندیا جائے گے۔ چمپئن شپ بھارت کے شہر ترویندرم کیرالہ میں ایشین مونٹین بائیک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!