سکواش

دوسری خیر پور شوگرآل پاکستان جونیئر اینڈ ویمن اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز

      دوسری خیر پور شوگرآل پاکستان جونیئر اینڈ ویمن اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز پہلے روز تمام سیڈڈ کھلاڑی جیت گئے،ویمنز میں رشنا محبوب،کومل خان،انعم عزیز،ماہ نور کی فتح   کراچی (اسپورٹس رپورٹر)دوسری خیر پور شوگرآل پاکستان جونیئر اینڈ ویمن اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے پہلے روز تمام کیٹیگریز میں سیڈڈ کھلاڑی جیت گئے۔پی ایس ایف جہانگیر خان ...

مزید پڑھیں »

ایشیئن گیمز مینز سکواش ; بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا.

    ایشیئن گیمز مینز سکواش میں بھارت نے گولڈ میڈل حاصل کیا،فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 1,2 سے ہرایا۔   ایشین گیمز سکواش کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا، پاکستان کو سلور میڈل سے نوازا گیا. پہلے میچ میں ناصر اقبال نے مہیش منگاونگر کو 3صفر سے شکست دی، دوسرے ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز سکواش ایونٹ ; پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا.

      پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کو دو ایک سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے ناصر اقبال اور نور زمان نے میچز جیتے جبکہ عاصم خان کو اپنے میچ میں ناکامی ہوئی۔   نور زمان نے ہانگ کانگ کے چی ہن ہینری کو پہلے میچ میں تین ایک سے شکست دی، نور زمان کی جیت ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; پاکستانی سکواش ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی.

    ایشین گیمز 2023ء میں پاکستانی سکواش ٹیم نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ میں لگا تار پانچویں کامیابی حاصل کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔   پاکستان سکواش ٹیم کا آخری گروپ میچ میں کویت سے مقابلہ ہوا، پہلے میچ میں پاکستانی پلیئر عاصم خان نے کویت کے عبداللہ المیزین کو شکست سے دوچار ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز مینز سکواش ; پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی.

      چین کے شہر  ہانگزو میں جاری ایشین گیمز کے مینزسکواش ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے دی۔   پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 1-2 سے شکست دی پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال نے بھارتی کھلاڑیوں کو ہرایا. پاکستان کے نور زمان نے بھارتی ابھے سنگھ کو اسکواش میں شکست ...

مزید پڑھیں »

اسکواش کو فروغ دینے کے لیے kpk سپورٹس اور بینک آف خیبر کی بڑھتی ہوئی کوششیں”

      ہمارے صوبہ خیبرپختونخوا میں اسکواش کو فروغ دینے کے لیے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس کے پی، اور بینک آف خیبر کی بڑھتی ہوئی کوششیں”   ملک میں اسکواش کی بدترین سطح پر گری ہوئی حیثیت کے بعد، سکواش ہمارے صوبے خیبر پختونخوا میں بتدریج ترقی کر رہا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پی اے ایف ...

مزید پڑھیں »

محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کی جانب سے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپیئن حمزہ خان کیلئے 5 لاکھ روپے کا انعام.

    محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کی جانب سے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپیئن حمزہ خان کیلئے 5 لاکھ روپے کا انعام   پاکستان کو 37 سال بعد سکواش میں ورلڈ جونیئر چیمپیئن شپ کا ٹائٹل دلوانے والے سکواش پلیئر حمزہ خان کو محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کی جانب سے پانچ لاکھ روپے کا انعام دیا گیا۔   حمزہ خان نے ...

مزید پڑھیں »

ایشین جونیئر سنگلز اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے تین میڈل اپنے نام کرلیے۔

  پاکستان نے 6 سال بعد انڈر 13 کیٹگری میں ایشین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا   چین کے شہر ڈالیان میں کھیلی گئی ایشین جونیئر سنگلز اسکواش چیمپئن کے انڈر13 کا فائنل حیران کن طور پر دونوں پاکستانیوں کے درمیان کھیلا گیا۔   فائنل میں نعمان خان نےاحمد ریان خلیل کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت جیتا جبکہ ...

مزید پڑھیں »

چوتھی کے پی ٹی سکواش چیمپیئن شپ اختتام پذیر.

    چوتھی کے پی ٹی سکواش چیمپیئن شپ کے اختتامی لمحات میں کھلاڑیوں کا جوش خروش دیکھنے والا تھا جسے جشن آزادی کی نسبت سے مزید تقویت ملی اور اچھے سپورٹس مین سپرٹ کے ساتھ میچز کو تماشائیوں نے سراہا۔ اس موقع پر چیرمین کے پی ٹی سید سیدین رضا زیدی نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور مزید ...

مزید پڑھیں »

جونیئرعالمی اسکواش چیمپئن حمزہ خان نے امریکہ سے کھیلے کی پیش کش ٹھکرادی.

    پشاور ; اسکواش کے نئے جونیئرعالمی چیمپئن حمزہ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکہ سے کھیلے کی پیش کش ٹھکرادی ہے وہ تصور نہیں کر سکتے کہ کسی اور ملک کی نمائندگی کریں، پاکستان نے انہیں عزت و افتخار سے نوازا ہے اور وہ ہمیشہ پاکستان کے لئے کھیلتے ہوئے ملک و قوم کا نام روشن ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!