سکواش

آسٹریلیا میں پاکستانی قونصل جنرل معظم شاہ کی حمزہ خان سے ملاقات ; نقدی انعامات اور تحائف سے نوازا ۔

    میلبورن(اپنے نمائندہ سے) آسٹریلیا میں پاکستانی قونصل جنرل سید معظم شاہ،نے ورلڈ جونیئر اسکواش کا ٹائٹل جیتنے والے حمزہ خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس اینڈ کمیونٹی سیفٹی آسٹریلیا کے جسٹس آف دی پیس رانا شاہد جاوید بھی ہمراہ موجود تھے۔ پاکستان کا نام روشن کرنے پر حمزہ خان کو نقدی انعامات اور تحائف سے ...

مزید پڑھیں »

 قومی سکواش ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئے.

   قومی سکواش ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئے، حمزہ خان نے 37 سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونیئر سکواش کا ٹائٹل جتوایا ہے۔ ایئر پورٹ پر حمزہ خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، آرمی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے حکام نے ایئر پورٹ آمد پر حمزہ خان کا استقبال کیا، پاکستان سکواش فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

پوری قوم کو حمزہ خان پر فخر ہے ; ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو

  سربراہ پاک فضائیہ کی بطور صدر پاکستان سکواش فیڈریشن نوجوان کھلاڑی کی شاندار کارکردگی کی تعریف۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھونے ملاقات میں کہا کہ پوری قوم کو حمزہ خان پر فخر ہے، حمزہ خان نے 36 سال بعد ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر ملک کا نام روشن کیا۔ حمزہ خان جیسے ...

مزید پڑھیں »

اسکواش میں کھوۓ ہوۓ اعزازات دوبارہ حاصل کرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا۔

  * حمزہ خان نیو ورلڈجونئیر اسکواش چیمپئن * اسکواش میں کھوۓ ہوۓ اعزازات دوبارہ حاصل کرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا۔ * حمزہ خان کی صورت میں پاکستان کو ایک اور جہانگیر خان، جان شیر خان ملا ہے۔ * پاکستان اسکواش فیڈریشن کو حمزہ خان کا اب روٹین سے ہٹ کر خیال رکھنا ہو گا اس کی ہر سطح ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ جونیئر اسکواش کا ٹائٹل جیتنے پر حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے انعام سے نوازا جائے گا۔

  وفاقی حکومت کی جانب سے ورلڈ جونیئر اسکواش کا ٹائٹل جیتنے پر حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے انعام سے نوازا جائے گا۔   ورلڈ جونیٸر اسکواش کا ٹاٸٹل پاکستان کو37 سال کے بعد جتوانے والے حمزہ خان کے اعزاز میں وزیراعظم آفس میں 2 اگست کو خصوصی تقریب منعقد ہوگی۔   تقریب میں وفاقی وزیر بین الصوباٸی رابطہ ...

مزید پڑھیں »

اسکواش پلیئر عاصم خان 5 ماہ سے تنخواہ سے محروم ۔

  پاکستان کانام دنیابھرمیں روشن کرنےوالےٹاپ اسکواش پلیئر عاصم خان 5 ماہ سے تنخواہ سے محروم ہیں۔   عاصم خان نے سوشل میڈیا پر سیلری نہ ملنے کا شکوہ کیا اور لکھا کہ کئی سالوں سے مجھے میرا ڈپارٹمنٹ وقت پر سیلری نہیں دے رہا۔   عاصم خان نے یہ بھی لکھا کہ پانچ ماہ ہوگئے میری سیلری نہیں مل رہی، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے نور زمان کو امریکہ میں ہونیوالے سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست

  پاکستان کے نور زمان امریکا میں ہونے والا سکواش ٹورنامنٹ نہ جیت پائے،12 ہزار ڈالر انعامی رقم والے جون کریک اوپن کے فائنل میں نورکو شکست ہوگئی۔   نور زمان کو سیڈ نمبر 2 مصر کے ابراہیم الکبانی نے تین ۔ ایک سے شکست دی۔58منٹ جاری رہنے والا میچ مصری کھلاڑی نے5-11، 11-9، 6-11 اور 11-13 سے اپنے نام ...

مزید پڑھیں »

اسکواش فیڈریشن میں نااہل لوگ بیٹھے ہیں، جہانگیر خان

  شہنشاہ اسکواش جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ جونیئر اسکواش کے عالمی چیمپیئن شپ میں حمزہ خان کی کامیابی اسکواش کے لیے خوش آئند ہے۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو میں جہانگیر خان نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، حکومت کو چاہیے کہ وہ اسکواش کے کھیل پر توجہ دے۔   جہانگیرخان کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا حمزہ خان کیلئے ایوارڈ کا اعلان.

  پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن نے پاکستان کو 37 سال بعد ورلڈ جونیئر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے پر کھلاڑی حمزہ خان اورپاکستان سکواش فیڈریشن کو مبارکباد دی ہے۔   فیڈریشن کے صدر اقبال ہارپر سیکرٹری محمد بابر اور خزانچی عبدالقیوم سمیت ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران نے اپنے پیغام میں اس کامیابی کوپاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر ائر چیف مارشل ...

مزید پڑھیں »

پشاور… قمر زمان سکواش کے کورٹ کو دیمک لگنے کا انکشاف

  قمر زمان سکواش کے کورٹ کو دیمک لگنے کا انکشاف ایڈمنسٹریشنفیسوں کی مدمیں رقم تو وصول کررہی ہیں مگر مینٹیننس میں ناکام ہیں رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور…پشاور سے تعلق رکھنے والے سکواش کے لیجنڈ کھلاڑی قمر زمان کے نام سے منسوب قمر زمان سکواش کورٹ میں ایک کورٹ کی لکڑی کو دیمک لگ گئی ہیں اس کورٹ میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!