ویٹ لفٹنگ

نوح دستگیر بٹ کیلئے 50 اور شاہ حسین شاہ کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

پاکستان سپورٹس بورڈ نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے میڈلز جیتنے والے قومی ایتھلیٹس کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ڈی جی پی ایس بی کرنل ریٹائرڈ آصف زمان کا کہنا ہے کہ دونوں ایتھلیٹس نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے،دونوں کھلاڑیوں کو فون کرکے مبارکباد بھی دی اور ان کے حوصلے بلند ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا

پاکستان کے شاہ حسین شاہ کے کانسی کا تمغہ جیتنے کے بعد نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتا لیا ہے۔ نوح دستگیر بٹ نے مجموعی طور پر 405 کلو گرام وزن اٹھاکر گولڈ میڈل جیتا۔ انہوں نے اسنیچ میں 173 جبکہ کلین اینڈ جرک میں 232 کلو وزن اٹھایا۔ نوح دستگیر ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،ویٹ لفٹر حیدر علی شکست کھا گئے

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے 81 کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں پاکستان کے حیدر علی تمغے جیتنے میں ناکام ہو گئے ہیں، حیدر علی نے مقابلوں میں پانچویں پوزیشن حاصل کی، ایونٹ میں طلائی تمغہ انگلینڈ کے مرے نے جیتا، چاندی کا تمغہ آسڑیلیا کے بروس جبکہ کانسی کا تمغہ کینیڈا کے واچہون نے حاصل کیا، بھارت کے ...

مزید پڑھیں »

اولمپئین ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی موٹر سائیکل چوری

گوجرانوالا میں ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی موٹر سائیکل ان کے گھر کے باہر سے چوری ہو گئی۔طلحہ طالب نے تھانہ سبزی منڈی گوجرنوالا میں درخواست جمع کرا دی۔   Aj taqreeban 11 bjy mery ghar k drwazay k agay sy meri bike chori hui. Mn taqreeban 10.30pm py bike khari kr k andr gya Or taqreeban 11.24pm jb bhr ...

مزید پڑھیں »

ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی، طلحہ طالب کامن ویلتھ گیمز سے باہر

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ٹاپ ویٹ لفٹرز طلحہ طالب اور ابوبکر غنی ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی اور عالمی فیڈریشن کی جانب سے معطلی کے باعث ملک کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عالمی فیڈریشن نے ان دونوں ویٹ لفٹرز کے بارے میں حتمی ...

مزید پڑھیں »

ویٹ لفٹرز کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کو پابندی کا سامنا

ویٹ لفٹرز کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کو پابندی کا سامنا ہے، ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 6 ویٹ لفٹرز پر ڈوپنگ کی خلاف ورزی کا الزام ہے، ان میں اولمپیئن ویٹ لفٹر طلحہ طالب بھی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم کے 6 ارکان پر ڈوپنگ کی خلاف ورزی کا الزام ہے ان ویٹ ...

مزید پڑھیں »

طلحہ طالب کی ڈوپنگ رپورٹ انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کو ارسال

پاکستانی ایتھلیٹ طلحہ طالب کی ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی انکوائری رپورٹ انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کو بھجوا دی گئی ہے، پاکستانی ویٹ لفٹر کا تاشقند میں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن نے معاملے کی انکوائری رپورٹ انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کو بھیج دی ہے، تین رکنی کمیٹی نے طلحہ طالب کا موقف سننے کے بعد رپورٹ مرتب کی ...

مزید پڑھیں »

ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کا میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا،طلحہ طالب

اولمپیئن ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے ڈوپنگ معاملے پر پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کو خط لکھ دیا۔طلحہ طالب کا کہنا ہے کہ ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کا میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا، ٹیسٹ میں پائے جانے والے اجزا کا علم نہیں۔انہوں نے اپنے خط میں یہ بھی کہا کہ میرے کیس کو رحمدلی سے سنا اور دیکھا جائے، ...

مزید پڑھیں »

طلحہ طالب سمیت دو پاکستانی ویٹ لفٹرز کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاعات

غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز اولمپیئن طلحہ طالب سمیت دو پاکستانی ویٹ لفٹرز کے انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (آئی ٹی اے) کے ڈوپ ٹیسٹ میں نمونے مثبت آ گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق حال ہی میں انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے ساتھ مل کر چار پاکستانی ویٹ لفٹرز کے نمونوں کے لیے ٹیسٹ کیے۔ ...

مزید پڑھیں »

کامیاب نوجوان سپورٹس ڈرائیو پروگرام، پہلے مرحلے میں ریسلنگ ویٹ لفٹنگ مقابلوں کا اعلان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کامیاب نوجوان سپورٹس ڈرائیو پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں ریسلنگ ویٹ لفٹنگ اور ہاکی کے مقابلوں کا اعلان کرتے ہوئے ریسلنگ کے عالمی مقابلوں میں ملک کیلئے اعزازت جیتنے والے ریسلر انعام بٹ جبکہ ویٹ لفٹنگ کے لئے قومی کھلاڑی اولمپئن ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو ایمبیسڈر مقرر کردیا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!