36ویں فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ ; محمد شعیب اور مزمل مرتضیٰ نے مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا.
محمد شعیب اور مزمل مرتضیٰ نے36 ویں فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ میں مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ ہفتہ کو پی ٹی ایف ٹینس کلب اسلام آباد میں کھیلے گئے مینز ڈبلز کے فائنل میں محمد شعیب اور مزمل مرتضیٰ نے یوسف خلیل اور برکت اللہ کو 4-6، 7-6 اور 10-6 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ...
مزید پڑھیں »