کبڈی

نیشنل گیمز، خیبرپختونخواہ کی کبڈی ٹیم کیلئے ٹرائلز کا انعقاد، 23 کھلاڑیوں کی شرکت .

  نیشنل گیمز، خیبرپختونخواہ کی کبڈی ٹیم کیلئے ٹرائلز کا انعقاد، 23 کھلاڑیوں کی شرکت   پشاور… نیشنل گیمز میں حصہ لینے کیلئے خیبر پختونخواہ اکبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور سپورٹس کمپلیکس کے تائیکوانڈو ہال میں ٹرائلز منعقد ہوئے ایشین سٹائل کبڈی کے ان ٹرائلز میں لکی مروت، مردان، پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ کے کم و بیش 23سے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کیلئے کبڈی ٹیم کے ٹرائلز 28 اپریل بروز جمعہ پشاور میں ہونگے .

  نیشنل گیمز کیلئے کبڈی ٹیم کے ٹرائلز اٹھائیس اپریل بروز جمعہ پشاور میں ہونگے ایشین سٹائل کی ٹرائلز کی نگرانی تین رکنی کمیٹی کریگی جو ارباب نصیر، ظاہر لیونئے اور سلطان باچا پر مشتمل ہے.    پشاور.. نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواہ کی کبڈی ٹیم کے ٹرائلز اٹھائیس اپریل کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے. صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک کوٸٹہ میں منعقد ہوگی

  کوٸٹہ میں 2004 کے بعد نیشنل گیمز کے انعقاد کے حوالے سے پریس کانفرنس 34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک شیڈول، 34 مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ چار نمائشی کھیلوں کے مقابلے بھی شامل صوبائی حکومت نے دس کروڑ روپے وینیوز کی تیاری اور چار سو ملین روپے گیمز کے انعقاد کیلٸے مختص کٸے ہے ...

مزید پڑھیں »

انٹرڈسٹرکٹ پشاور کبڈی چیمپئن شپ کا فائل قدیم کلے ارمڑ نے جیت لیا

پشاور.. انٹر ڈسٹرکٹ ڈسٹرکٹ پشاور کبڈی چیمپئن شپ بنات کلے کی ٹیم نے جیت لیا ، بنات کلے میں کھیلے جانیوالے کبڈی کا فائنل بنات کلی اور قدیم کلے ارمڑ کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا   جس میں قدیم کلے ارمڑ کی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پینتیس پوائنٹس حاصل کئے جبکہ بنات کلی کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں انٹر کلب کبڈی مقابلوں کا آغاز ہوگیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے زیر اہتمام اور صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے سوڑیزئی پایان پشاور میں انٹر کلب کبڈی مقابلوں کا آغاز ہوگیا‘ افتتاحی میچ واحد گڑھی اور قدیم کلے کے درمیان مقابلہ ہوا جس کو دیکھنے کے لئے تماشائیوں کی بڑی تعداد موجود تھی‘ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد قدیم کلے کی ٹیم نے35 ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی چیمپئن شپ سرائے نورنگ نے جیت لی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی چیمپئن شپ سرائے نورنگ نے جیت لی فائنل میں بنوں کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست، مہمان خصوصی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاھد اکرم خان درانی، وفاقی وزیر برائے سمندرپار پاکستانی ساجد حسین طوری، نگران صوبائی وزیر سپورٹس اینڈیوتھ آفیئرز ڈاکٹر ریاض انور نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، ان کے ہمراہ ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خالد ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی کے مقابلوں کے شیڈول کا اعلان

انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی کے مقابلوں کے شیڈول کا اعلان کیا گیا ہے اور ان مقابلوں کے انعقاد میں ڈی جی سپورٹس خالد خان نے بھرپور سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے‘ انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی کے مقابلے چھ مارچ سے منڈان پارک بنوں میں شروع ہورہے ہیں جو بارہ مارچ تک جاری رہیں گے ان مقابلوں کی اختتامی تقریب کے ...

مزید پڑھیں »

گرلز انٹر کالجزکبڈی ٹورنامنٹ فرنٹیئر کالج برائے خواتین نے جیت لی۔

پشاور(سپورٹس رپورٹر) صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ گرلز انٹر کالجزکبڈی ٹورنامنٹ فرنٹیئر کالج برائے خواتین پشاور نے جیت لی۔ فائنل میچ میں فرنٹیئر کالج کی ٹیم نے سٹی گرلز کالج گلبہار کی ٹیم کو ایک سخت اور کانٹے دار مقابلے کے بعد ہرا کر فاتح ٹرافی حاصل کی، گرلز کالج نحقی نے تیسری پوزیشن جیت لی۔ اختتامی ...

مزید پڑھیں »

دوسری سرسبز قومی جونیئر ایشین سٹائل کبڈی چیمپیئن شپ 13 جنوری سے شروع ہو گی

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر دوسری سرسبز قومی جونیئر ایشین سٹائل کبڈی چیمپیئن شپ 13جنوری سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئی ہیں اور چیمپئن شپ میں گیارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ...

مزید پڑھیں »

کبڈی ورلڈ کپ 2024ء کے انعقاد کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب مکمل تعاون کریگا،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی سے سیکرٹری پاکستان کبڈی فیڈریشن رانا سرور اور سینئر کوچ طاہر وحید جٹ نے گزشتہ رو زنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی جس میں پاکستان میں 2024ء میں ہونیوالے کبڈی ورلڈ کپ اور انٹرنیشنل کبڈی لیگ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!