کرکٹ

 سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان انتقال کر گئے۔

 سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) شہریار خان انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہریار خان طویل عرصے سے علیل تھے اور آج لاہور میں انتقال کر گئے، شہریار خان کی عمر 89 برس تھی۔ سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان کی تدفین کراچی میں ہو گی، ان کی میت کو آج کراچی لے جایا جائے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی اور عماد وسیم کے درمیان دوبارہ رابطوں کا آغاز ہوگیا ؟

پی سی بی اور عماد وسیم کے درمیان دوبارہ رابطوں کا آغاز ہوگیا۔ قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل کے بعد دوبارہ عماد وسیم کو فون کیا اور کہا کہ پاکستان کو آپکی ضرورت ہے ہم چاہتے ہیں آپ پاکستان کی طرف سے کھیلیں۔قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا بھی عماد وسیم سے ...

مزید پڑھیں »

کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کا انتخاب میں میری سفارش بھی نہ مانی جائے ; چیئرمین پی سی بی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، تربیتی و فٹنس کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کا انتخاب. محسن نقوی کی پی سی بی حکام سے تفصیلی مشاورت میرٹ اور کارکردگی پر کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے کی ہدایت، کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کا انتخاب میں میری سفارش بھی نہ مانی جائے: چیئرمین پی سی بی پی ایس ایل 9 میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ ...

مزید پڑھیں »

انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ کی ٹرافی کی رونمائی

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی قذافی سٹیڈیم میں انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ کی ٹرافی کی رونمائی کر رہے ہیں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارانٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ 2024 کا میلہ سج گیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹورنامنٹ کی ...

مزید پڑھیں »

امریکی کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) ڈاکٹر نور محمد برطرف

امریکی کرکٹ بورڈ نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے اپنے چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) ڈاکٹر نور محمد کو فوری طور پر برطرف کر دیا۔ امریکہ کرکٹ بورڈ نے افغانستان کے ڈاکٹر نور محمد مراد کو عہدے سے ہٹا دیا ڈاکٹر نور محمد مراد سی ای او کے عہدے پر کام کر رہے تھے ڈاکٹر نور محمد مراد افغانستان ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔ تربیتی و فٹنس کیمپ کے لئے کھلاڑیوں کا انتخاب

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔ تربیتی و فٹنس کیمپ کے لئے کھلاڑیوں کا انتخاب چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی پی سی بی حکام سے تفصیلی مشاورت پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ آفس میں کیمپ کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں پر غور کیا گیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی میرٹ اور کارکردگی پر کھلاڑیوں کا ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈزکرکٹ ٹرافی میں نیو یارک سٹرائیکرز کا پروقار اختتام

لیجنڈزکرکٹ ٹرافی میں نیو یارک سٹرائیکرز کا پروقار اختتام دبئی 22 مارچ 2024) نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے سیزن 2 کا اختتام غیرمتزلزل جذبے، شاندار کارکردگی اور مکمل ہم آہنگی کے ساتھ کیا۔ ٹورنامنٹ کے دوران اسٹرائیکرز نے دبئی جائنٹس، دہلی ڈیولز اور راجستھان کنگز جیسے مضبوط حریفوں کا سامنا کیاجنہوں نے بے مثال لگن ...

مزید پڑھیں »

انڈین پریمیئر لیگ 2024 کا آغاز کل سے بھارت کے شہرچنائی میں شروع ہوگا

بورڈ آف کنٹرول برائے کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی ) کے زیراہتمام انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)2024 کا 17واں ایڈیشن 22مارچ سے بھارت کے شہرچنائی میں شروع ہوگا، جس کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن چنائی سپر کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلورکے درمیان ایم اے چدمبرم سٹیڈیم، ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کا شیڈول جاری ؛ پاک بھارت ٹاکرا 6 جولائی کو ہوگا

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کا شیڈول جاری ،پاک بھارت ٹاکرا 6 جولائی کو ہوگا دبئی (21 مارچ 2023) ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا آغاز 3 جولائی 2024 کو برطانیہ کے شہر ایجبسٹن میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت بھی مدمقابل آئیں گے جس کا ...

مزید پڑھیں »

جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ لاہور 21 مارچ 2024: جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے اپنے پندرہ سالہ ون ڈے کریئر کا آغاز 6 مئی 2008 کو سری لنکا کے خلاف ویمنز ایشیا کپ میں کرونیگالا سری لنکا میں کیا تھا۔ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا آغاز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!