ہاکی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین تنخواہوں سے محروم ؟

  پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہونے کے باعث سخت پریشان ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہیڈ کوارٹر کے ملازمین کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور ملازمین نے جلد واجبات ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیمار ملازمین کے پاس علاج معالجے تک کے پیسے نہیں ہیں، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی تاریخ کی پہلی پروفیشنل ڈی ایچ اے ہاکی اکیڈمی لاہور کا آج آغاز ہوگیا

 پاکستان ہاکی تاریخ کی پہلی پروفیشنل ڈی ایچ اے ہاکی اکیڈمی لاہور کا آج آغاز ہوگیا لاہور (رانا نزیر حسین)  منظور الحسن ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں قائم کی گئی ھے پہلے روز 30 میں سے 29 کھلاڑیوں نے اکیڈمی کو جواںن کرلیا ایک کھلاڑی کل اکیڈمی کو جواںن کر لے گا یاد رہے ایک سال پہلے ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی لاہور ...

مزید پڑھیں »

فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ ; پاکستان نے سوئٹزر لینڈ کو شکست دیکر ایونٹ میں نویں پوزیشن حاصل کرلی

 ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے سوئٹزر لینڈ کو ایک کے مقابلے میں 10 گول سے ہرا کر ایونٹ میں نویں پوزیشن حاصل کرلی۔   عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ عالمی ہاکی کپ میں پاکستان پہلے ہی ایونٹ کےکوارٹرفائنلز میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگیا تھا۔ تاہم ایونٹ میں ...

مزید پڑھیں »

فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ ; پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیدی۔

  ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو یکطرفہ مقابلہ میں 3-11 گول سے شکست دیدی۔ کپتان رانا عبدالوحید اشرف نے ہیٹ ٹرک سمیت پانچ گول سکور کئے تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے 9ویں تا 12ویں رینکنگ میچ میں ...

مزید پڑھیں »

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے جمیکا کو 2 کے مقابلہ میں 15 گول سے شکست دے دی

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے جمیکا کو 2 کے مقابلہ میں 15 گول سے شکست دے دی۔ حنان شاہد نے دوہری ہیٹ ٹرک سمیت سات گول سکور کئے۔ کپتان رانا عبدالوحید اشرف نے بھی ہیٹ ٹرک سمیت پانچ گول سکور کئے۔ تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو ...

مزید پڑھیں »

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کواٹرفائینلز میں جگہ بنانے میں ناکام

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کواٹرفائینلز میں جگہ بنانے میں ناکام، پولینڈ نے پاکستان کو 7-8 گول سے شکست دیکر ایونٹ کے کواٹر فائینلز میں جگہ بنا لی، پاکستان 9ویں سے 16ویں پوزیشن کے لئے جمیکا کے خلاف نبرد آزما ہوگا تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ...

مزید پڑھیں »

فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ ; ہالینڈ نے پاکستان کو تین کے مقابلہ میں پانچ گول سے شکست دیدی۔

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں ہالینڈ نے پاکستان کو تین کے مقابلہ میں پانچ گول سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ ہالینڈ سے ہارگیا۔ ہالینڈ نے پاکستان کو تین کے مقابلہ میں پانچ گولس سے شکست دیدی۔ ...

مزید پڑھیں »

صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی سے صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن ہارون ملک کی ملاقات

  کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لئے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کو یقینی بنانے کے اقدامات پر اتفاق، صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی سے صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن ہارون ملک کی ملاقات پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سربراہ میرطارق حسین بگٹی اور صدر پاکستان فٹ بال فیڈریشن ہارون ملک نے اس ملاقات میں کھلاڑیوں کی سائنٹفک کوچنگ، ٹریننگ اور ...

مزید پڑھیں »

انیس ٹیموں نے خیر الرحمان ہاکی میموریل ہاکی چیمپئن شپ میں حصہ لیا ، ڈاکٹر ظفر علی خان

انیس ٹیموں نے خیر الرحمان ہاکی میموریل ہاکی چیمپئن شپ میں حصہ لیا ، ڈاکٹر ظفر علی خان دوٹیموں کو قانون کے مطابق پلینگ رائٹ دیا ہے ، کوئی بھی ٹیم شارٹ کٹ نہیں لے سکتی ،سوات میں صحافیوں سے بات چیت سوات ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ظفر علی خان نے کہا ہے کہ جو ٹیم قوانین ...

مزید پڑھیں »

سوات ۔ خیر الرحمٰن میموریل ہاکی چیمپئن شپ کے ایک اور میچ کا فیصلہ ہو گیا

سوات ۔ خیر الرحمٰن میموریل ہاکی چیمپئن شپ کے ایک اور میچ کا فیصلہ ہو گیا پہلے خیرالرحمن میموریل ہاکی ٹورنامنٹ سوات ہاکی اسٹروٹرف پر جاری ہے گزشتہ روز ایک اور میچ کا فیصلہ ہو گیا سوات آسٹرو ٹرف پر سوات الیون مینگورہ اور سوات زلمی کے درمیان کھیلاگیا جو سوات الیون نے 2 کے مقابلے میں 4 گول سے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!