اتھلیٹکس

ڈسکس تھرو، مائیکولاس الیکنا نے 38 سالہ عالمی ریکارڈ توڑ دیا

ڈسکس تھرو، مائیکولاس الیکنا نے 38 سالہ عالمی ریکارڈ توڑ دیا لتھوانیا کے ایتھلیٹ مائیکولاس الیکنا نے ڈسکس تھرو میں 74.35میٹر کا تھرو کر کے مردوں کا سب سے طویل عرصے تک قائم رہنے والا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ رامونا، اوکلاہوما میں تھرو میٹ میں لتھوانیا کی پانچویں کوشش کی ابتدائی طور پر پیمائش 74.41 میٹر تھی لیکن بعد میں ...

مزید پڑھیں »

بیجنگ ہاف میراتھن ریس کے متنازعہ اختتام کی تحقیقات کا فیصلہ

بیجنگ ہاف میراتھن ریس کے متنازعہ اختتام کی تحقیقات کا فیصلہ بیجنگ ہاف میراتھن کے منتظمین نے ان الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے کہ تین افریقی ایتھلیٹس نے جان بوجھ کر چین کے سٹار رنر ہی جی کو اتوار کی دوڑ جیتنے کی اجازت دی۔ ریس کی ویڈیوز کا جائزہ لینے کے بعد یہ بات واضح ہو گئی ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس کی ٹریننگ کیلیے ارشد ندیم جنوبی افریقا روانہ ہو گئے۔

ایتھلیٹ ارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہو گئے۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جانب سے ارشد ندیم کو جاہانسبرگ بھجوانے کے انتظامات کیے گئے تھے، جس کے تحت ارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاریوں کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہو گئے۔ ارشد ندیم 5 ہفتوں تک ٹریننگ کریں گے۔ لاہور کے علامہ ...

مزید پڑھیں »

چھٹے سندھ کالج گیمز اختتامی تقریب اور انٹر ریجن بوائز اینڈ گرلز ایتھلیٹکس کے مقابلے میرپور خاص میں منعقد کئے گئے۔

چھٹے سندھ کالج گیمز اختتامی تقریب اور انٹر ریجن بوائز اینڈ گرلز ایتھلیٹکس کے مقابلے میرپور خاص میں منعقد کئے گئے۔ کراچی نے بازی ماری جبکہ شہید بےنظیر آباد نے دوسری پوزیشن کی ٹرافیاں وصول کیں۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سید محمد ندیم آرگنائزنگ سیکرٹری انٹر ریجن ایتھلیٹکس کے مطابق میرپور خاص میں ان مقابلوں کا انعقاد شایان شان طریقے سے ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم شہباز شریف سے جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات

 وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی ایتھلیٹ اور جولین تھرو سپیشلسٹ ارشد ندیم کو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر 25 لاکھ روپے انعام دیدیا۔ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے اولمپئین ارشد ندیم سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی اور کم وسائل ہونے کے باوجود شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے ...

مزید پڑھیں »

غربت کو شکست دے کر ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے ایتھیلیٹ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

غربت کو شکست دے کر ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے ایتھیلیٹ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ میراتھن دوڑ میں حصہ لینے والے 24 سالہ کیلون کپٹم نے اُس وقت سب کو افسردہ کر دیا جب ان کے انتقال کی خبر میڈیا پر آئی۔ ایتھیلیٹ نے میراتھن دوڑ میں گنیر ورلڈ ریکارڈ قائم کیا تھا، کینیا سے تعلق رکھنے والے ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپکس پاکستان کے زیراہتمام اور فیصل بینک کے تعاون سے میراتھن کا انعقاد

کراچی۔اسپیشل اولمپکس پاکستان (ایس او پی)کے زیراہتمام اور فیصل بینک کے تعاون سے9 ویں ایس او پی لیکسن انویسٹمنٹ یونیفائیڈ میراتھن کا انعقاد ایمار ڈی ایچ اے فیز8 پر ساحل سمندر کے قریب ہوا جس میں ہاف میرا تھن،10 کلومیٹر اور 5 کلومیٹر کی دوڑ کے ساتھ ساتھ 5 کلو میٹر،ایک کلومیٹر کی یونیفائیڈ واک اور وہیل چئیر واک بھی ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں منعقدہ پاکستان کی پہلی میراتھن ریس عامر سہیل نے اپنے نام کرلی

ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن سے منظور شدہ پاکستان میں پہلی میراتھن کراچی میں شروع ہوئی جو 42.2 کلو میٹر پر مشتمل فل میراتھون عامر سہیل نے جیت لی۔ عامر سہیل نے فاصلہ دو گھنٹے 36 منٹ اور 9 سیکنڈز میں طے کیا، فل میراتھون میں اسرار خٹک دوسرے اور عامر عباس تیسرے نمبر پر رہے۔ کراچی، پاکستان، 28 جنوری، 2024: کراچی ...

مزید پڑھیں »

کراچی میراتھن 2024 ریس کا انعقاد 28 جنوری کو ہوگا.

“کراچی میراتھن 2024 سندھ حکومت کے تعاون سے پہلی دفعہ عالمی طور پر مصدقہ کراچی میراتھن 2024 ریس کا انعقاد 28 جنوری کو ہوگا۔ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ   کراچی (نوازگوھر) نگراں صوبائی وزیر کھیل، ثقافت و امور نوجوانان سندھ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ کی “کراچی میراتھن 2024 سندھ حکومت کے تعاون سے پہلی دفعہ عالمی طور پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا ”اڑتا ہوا پرندہ”: سپرنٹر چیمپئن عبدالخالق جو اتھلیٹکس کے میدان کا لیجنڈ رہے گا

  پاکستان کا ”اڑتا ہوا پرندہ”: سپرنٹر چیمپئن عبدالخالق جو اتھلیٹکس کے میدان کا لیجنڈ رہے گا مسرت اللہ جان پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے صوبیدار عبدالخالق، پاکستانی ایتھلیٹکس کے ایک حقیقی لیجنڈ، ”ایشیا کے اڑتے ہوئے پرندے” کے طور پر پٹریوں پر چڑھ گئے۔ اس نے حیرت انگیز طور پر 36 بین الاقوامی طلائی تمغے، 15 چاندی اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!