باڈی بلڈنگ

اپنے ایمان اور تندرستی کو بڑھانا ؛ رمضان کے دوران باڈی بلڈنگ

اپنے ایمان اور تندرستی کو بڑھانا: رمضان کے دوران باڈی بلڈنگ رمضان روحانی عکاسی اور عقیدت کا وقت ہے۔ لیکن باڈی بلڈرز کے لیے، یہ ان کے تربیتی معمول کو برقرار رکھنے میں ایک چیلنج بھی پیش کر سکتا ہے۔ طویل روزے کے اوقات توانائی کی سطح کو متاثر کر سکتے ہیں اور پٹھوں کی نشوونما کے لیے ضروری کیلوریز ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں ہونیوالے مسٹر کے پی ، جونئیر مسٹر کے پی اور مسٹر پشاور و جونئیرمسٹر کے نتائج کا اعلان

مسٹر پشاور کا اعزاز یاسر عرفات نے حاصل کرلیا جونئیر مسٹر کے پی کا اعزازصوابی کے شہزاد خان اور مسٹر کے پی کا اعزاز حبیب گل مردان نے حاصل کرلیا پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور میں منعقد ہونیوالے مسٹر کے پی ، جونئیر مسٹر کے پی اور مسٹر پشاورو جونئیر مسٹر پشاور کے مقابلوں میں مختلف کیٹگری کے ...

مزید پڑھیں »

مسٹر کے پی ، جونئیر مسٹر کے پی ، مسٹر پشاور اور جونئیر مسٹر پشاور کے مقابلوں کا انعقاد

مسٹر کے پی ، جونئیر مسٹر کے پی ، مسٹر پشاور اور جونئیر مسٹر پشاور کے مقابلوں کا انعقاد پی ایس بی پشاور سنٹر کے ڈائریکٹر تقریب کے مہمان خصوصی تھے ، مسٹر ساﺅتھ ایشیاءاعجاز سمیت دیگر نے ججز کے فرائض انجام دئیے کے پی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر کے جمنازیم ...

مزید پڑھیں »

واپڈا نے 71 ویں قومی باڈی بلڈنگ چمپئن شپ جیت لی ; گل نواز مسٹر پاکستان قرار پائے

واپڈا نے 71 ویں قومی باڈی بلڈنگ چمپئن شپ جیت لی۔ واپڈا نے چمپئن شپ میں142 پوائنٹس کے ساتھ 7 سونے، 5 چاندی اور 5 کانسی کے تمغے حاصل کئے۔   چیمپئن شپ گزشتہ روز لاہور میں اختتام پزیر ہوئی۔ واپڈا کے گل نواز مسٹر پاکستان قرار پائے جبکہ واپڈا ہی کے کشور علی نے ماسٹر پاکستان کا ٹائٹل اپنے ...

مزید پڑھیں »

شہداءاے پی ایس کے نام سے منسوب تن سازی کے مقابلوں کے نتائج

شہداءاے پی ایس کے نام سے منسوب تن سازی کے مقابلوں کے نتائج مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونیوالے مقابلوں میں پچپن کلوگرام کے مقابلوں میں بنوں نے نعیم سنگین نے پہلی ، پشاور کے حمزہ نے دوسری جبکہ کوہاٹ کے طاہر نے تیسری پوزیشن حاصل کی اسی طرح ساٹھ کلوگرام کے تن سازی کے مقابلوں میں پشاور ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی گورنر کے پی کے سے ملاقات۔

گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہاہے کہ پشاورکے تن سازوں کا مسٹرپاکستان و جونیئر مسٹرپاکستان کاٹائٹل جیتنا خیبرپختونخوا کیلئے ایک بڑااعزاز ہے،   پشاورکے تن سازوں کی حوصلہ افزائی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،ہمیں فخر ہے کہ ہمارے نوجوان تن سازوں نے اپنی محنت سے صوبے اورپشاورکانام روشن کیا ہے اورامید کرتے ہیں کہ مستقبل میں بھی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا ایک اور احسن اقدام۔

  پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا ایک اور احسن اقدام۔ ساؤتھ ایشیئن چیمپئن شپ مالدیپ میں برونز میڈل جیتنے پر ابراہیم خان کو ڈیڑھ لاکھ روپے کیش پرائز۔ارمغان مقیم کراچی (اسپورٹس رپورٹر)   کراچی میں باڈی بلڈنگ کے ٹیلنٹ کے فروغ کیلیے ڈسٹرک سینٹرل میں محمد اسلم خان ڈسٹرک سینٹرل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ...

مزید پڑھیں »

باڈی بلڈنگ کی دنیا میں ایک اور ریکارڈ پاکستان کے نام.

    باڈی بلڈنگ کی دنیا میں ایک اور ریکارڈ پاکستان کے نام.   باڈی بلڈنگ میں کم عمر ترین جج کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستانی نوجوان ارمغان مقیم ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک اسپورٹس فیڈریشن اور ایشیئن باڈی بلڈنگ فیڈریشن کی ایگزیکٹیو باڈی کا ممبر بن گئے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے نائب صدرارمغان مقیم ...

مزید پڑھیں »

ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپین شپ ; پاکستان نے ایک گولڈ اور دو برانز میڈلز جیت لیے۔

  مالدیپ میں جاری ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپین شپ میں پاکستان نے ایک گولڈ اور دو برانز میڈلز اپنے نام کیے، پاکستان کے شہزاد قریشی نے80 کلوگرام کٹیگری میں بھارتیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے گولڈ میڈل جیت کر مالدیپ میں پاکستان کا قومی ترانہ اور سبز ہلالی پرچم سر بلندکردیا۔   شہزاد قریشی نے گزشتہ ایونٹ میں بِھی گولڈ ...

مزید پڑھیں »

ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمین شپ ; پاکستان باڈی بلڈنگ ٹیم مالدیپ پہنچ گئی۔

    مالدیپ میں ہونیوالی تیرہویں ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ اور فزیق چیمین شپ میں شرکت کے لیے پاکستانی ٹیم مالدیپ پہنچ گئی۔   پاکستان ٹیم کی جانب سے مالدیپ ائیرپورٹ پر پاکستان ذندہ باد کے نعرےبلند کیے گئے، پاکستان باڈی بلڈنگ ٹیم مالدیپ حکومت، مالدی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن اور مالدیپ اولمپک ایسوسی ایشن کی دعوت پر ایونٹ میں شریک ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!