سائیکلینگ

یوم پاکستان نائیٹ سائیکل ریس سوئی سدرن کے فرمان محمد نے جیت لی

سوئی سدرن نے ایک مرتبہ پھر میدان مارلیا، یوم پاکستان نائیٹ سائیکل ریس فرمان محمد نے جیت لی ایم ڈی سوئی سدرن گیس عمران منیار، سیکرٹری اسپورٹس آصف انصاری اور ایڈمن اسپورٹس عارف وحید کی سایئکلسٹوں کو مبارکباد کراچی (اسپورٹس رپورٹر) یوم پاکستان کی مناسبت سے پشاور میں خیبر پختونخواسائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نائٹ سائیکل ریس کا انعقاد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کے اسپورٹس گالا میں سائیکلنگ کے شاندار ایونٹس کا انعقاد

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورڈ کے سپورٹس گالا میں سائیکلنگ کے سنسنی خیز مقابلوں کی میزبانی کر رہی تھی ۔ اسلام آباد، پاکستان – 11 مارچ، 2024 – پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (PCF) نے 9 اور 10 مارچ کو پاکستان سپورٹس بورڈ (PSB) کے اسپورٹس گالا کے حصے کے طور پر سائیکلنگ کے شاندار ایونٹس کا کامیابی سے انعقاد کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

سوئی سدرن گیس نے آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ جیت لی.

سوئی سدرن گیس نے آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ جیت لی. فاتح ٹیم نے سات گولڈ، چار سلور اور پانچ برانز میڈل حاصل کئے. مینیجنگ ڈایریکٹر عمران منیار اور سیکریٹری اسپورٹس و چئیرمین سلیکشن کمیٹی آصف انصاری کی ٹیم کو مبارکباد. پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام کراچی میں منعقدہ آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ سوئی سدرن گیس ...

مزید پڑھیں »

پی سی ایف آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر

پی سی ایف آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ ڈی ایچ اے فیز 8 کراچی میں دلچسپ فائنل کے ساتھ اختتام پذیر کراچی-  8ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کا تین روزہ سنسنی خیز ایونٹ آج ڈی ایچ اے فیز 8 کراچی میں اختتام پذیر ہوگیا۔ آخری دن مردوں اور عورتوں کے لیے چھ روڈ سائیکلنگ ایونٹس پیش کیے گئے، ...

مزید پڑھیں »

آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ نے کراچی کے شائقین کو مسحور کر دیا

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ نے کراچی کے شائقین کو مسحور کر دیا۔ کراچی: پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کا آغاز ڈی ایچ اے فیز 8 میں دھوم دھام سے ہوا۔ افتتاحی تقریب، پاکستان میں کھیلوں کے سپورٹس ان پاکستان کے چیف شعیب نظامی اور پی سی ایف کے صدر سید ...

مزید پڑھیں »

نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز مکمل

نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز مکمل پشاور(سپورٹس رپورٹر) کراچی میں منعقدہ آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز مکمل ہوگئے، ٹرائلز میں تمام ڈویژن سے کثیر تعداد میں کھلاڑیوں نے شرکت کی، منتخب ہونے والے کھلاڑیوں میں مردان کے ثناء اللہ، عمر فاروق، ہارون خان، ملاکنڈ کے علی احمد، پشاور کے عبداللہ، ، ...

مزید پڑھیں »

چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول گرلز سائیکل ریس کے سنسنی خیزاور دلکش مقابلے۔

چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول گرلز سائیکل ریس کے سنسنی خیزاور دلکش مقابلے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل سپورٹ فیسٹیول میں گرلز سائیکل ریس کے مقابلے منعقد ہوئے ، پاک کالونی میں واقع اسٹوڈنٹ کلب قاضی میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول میں آج سائیکل ریس دلکش اور ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی ظفراللہ خان عمرزئی سے ملاقات

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ و ہاؤسنگ ظفراللہ خان عمرزئی سے انکے دفتر میں خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں پر مشتمل ایک وفد نے ایسوسی ایشن کے چئیرمین نثار احمد کی قیادت میں ملاقات کی۔ اس موقع پر کے پی ایسوسی ایشن کے صدر شایان علی شاہ، جنرل سیکرٹری محمد علی، بی آر ...

مزید پڑھیں »

یوم قائد ; پشاور میں سائیکل ریس 24 دسمبر کو ہوگی

  یوم قائد‘پشاور میں سائیکل ریس 24 دسمبر کو ہوگی پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم قائد کی مناسبت سے سائیکل ریس چوبیس دسمبر کو نادردن بائی پاس پشاور پر ہوگی اٹھائیس کلو میٹر پر مشتمل ریس میں پروفیشنلز کیساتھ سائیکل ریس کا شوق رکھنے والے افراد بھی شرکت کرسکتے ہیں ریس کا آغاز صبح نو بجے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نے مخالف تنظیم کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

  خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نے مخالف تنظیم کو غیر قانونی قرار دے دیا۔   خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر ناصر مہمند نے باضابطہ طور پر مخالف سائیکلنگ تنظیم کی مذمت کی ہے، جو صوبے میں اس کھیل کی نمائندہ تنظیم کے طور پر خود کو غیر قانونی قرار دیتی ہے۔ ناصر مہمند نے اپنے جاری بیان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!