ویڈیوز

پاکستان میں کرکٹ سٹیڈیمز کے نام کیوں تبدیل کئے جا رہے ہیں؟ مکمل ویڈیو رپورٹ

کچھ دن پہلےخبر آئی کہ ملک کے 1955 میں بننے والے سب سے پرانے نیشنل اسٹیڈیم جس میں اب تک 44 ٹیسٹ ،48 ون ڈے انٹرنیشنل اور 11 ٹی 20 میچز کھیلے جا چکے ھیں اس کا نام تبدیل کر دیا گیا ھے۔۔۔ جس پر سوشل میڈیا میں کافی لوگوں نے تنقید بھی کی حالانکہ یہ پی سی بی چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف پہلا معرکہ، مصباح الحق تیاریوں سے مطمئن

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے ڈبل سپن اٹیک آزمانے پر غور شروع کردیا،ان کا کہنا ہے کہ مانچسٹر میں پہلے معرکے سے قبل تمام تر تیاریاں اطمینان بخش طور پر مکمل کرلی گئی ہیں،دو روز تک موسم اور وکٹ کا جائزہ لے کر دو سپنرز کھلانے کا فیصلہ کریں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کو ٹف ٹائم دیگی،شعیب اخترکا ویڈیو پیغام دیکھیں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شعیب اختر نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ اگست سے اولڈ ٹریفورڈ میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ پاکستان کی ٹیم انگلش ٹیم کو ٹف ٹائم دیگی، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ٹیم انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے 20رکنی شارٹ لسٹ سکواڈ کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے خلاف آئندہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے گزشتہ روز 20 رکنی شارٹ لسٹ سکواڈ کا اعلان کیا۔20 رکنی سکواڈ میں محمد عباس، نسیم شاہ، عثمان شنواری، شاہین آفریدی، سہیل خان اور فہیم اشرف کو بھی شامل کیا گیا ہے ان کے علاوہ 32 سالہ عمران خان ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی دلچسپ ویڈیو وائر،اذہان کیا کر رہا ہے؟

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی دلچسپ ویڈیو وائرل، ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک کے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ سے ویڈیو شئیر کی ہے جس پر انہوں نے لکھا ہے کہ ”بیڈ پر سونے سے پہلے رقص سے بہتر کچھ نہیں”۔ ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے بیٹے کی شیئر کی گئی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کا ملک بھر میں یوتھ بیس بال اکیڈیمیز کے قیام کا اعلان

پاکستان کی مختلف ایج کیٹیگریز کی یوتھ ٹیمیں باقاعدگی سے انٹر نیشنل مقابلوں میں شرکت کررہی ہیں۔کورونا سے نقصان کا ازالہ کے لیئے اکیڈمیز کا قیام ناگزیر ہے۔سید فخر علی شاہ  کوٹری/لاہور(عائشہ ارم)پاکستان فیڈریشن بیس بال نے ملک بھر میں یوتھ بیس بال اکیڈیمیز کے قیام کا اعلان کردیا۔ اس ضمن میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی ...

مزید پڑھیں »

میرا کیس سلیم ملک سے مختلف ہے، دانش کنیریا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سپنر دانش کنیریا کی پابندی ختم کئے جانے کی درخواست بورڈ کی جانب سے مسترد کئے جانے کے بعد دانش کنیریا کا بھی ردعمل سامنے آگیا ہے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں دانش کنیریا کا کہنا ہے کہ انہیں بورڈ کی جانب سے جواب موصول ہو گیا ہے اور وہ اس حوالے ...

مزید پڑھیں »

تماشائیوں کی عدم موجودگی، پلیئرز ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کریں، مشتاق احمد

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کےاسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کا ماننا ہے کہ انگلینڈ میں موجود پاکستانی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کوخود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہے۔کورونا کے باعث اسٹیڈیم میں تماشائیوں موجود نہیں ہوں گے انگلینڈ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز بھی بغیر تماشائیوں کے کھیلی جا رہی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی کا دور عروج کہاں گیا،قومی کھیل کو تباہی کے دہانے پر کس نے پہنچایا، شاندار ماضی کیسے واپس آسکتا ؟ویڈیو رپورٹ

تحریر،اختر علی خانپاکستان ہاکی کے عروج کے یہ وہ مناظر ہیں جو آج بھی ہاکی سے پیار کرنے والے ہر پاکستانی کے ذہن میں نقش ہیں،شائقین سے کچا کچ بھرا سٹیڈیم اس بات کا گواہ ہے کہ پاکستانی صرف کرکٹ ہی نہیں بلکہ ہاکی سے بھی پیار کرتے ہیں،یہ ہاکی کا کھیل ہی تھا جس نے ماضی میں ملک و ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کیخلاف لڑائی میں قومی کرکٹرز بھی میدان میں آگئے، پیغامات کی ویڈیو دیکھیں

شعیب اختر کا پیغام ابھی بھی وقت ہے۔ سنبھل جائیں ۔ گھر بیٹھ جائیں ۔ اس سے بہتر خدمت نہیں ہو سکتی اس وقت ملک کی۔ تاریخ کی صحیح سمت میں گنے جائیں گے۔ #COVID19outbreak #CoronaFreePakistan pic.twitter.com/eonrWunTwM— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) March 22, 2020 شاہد آفریدی کا پیغام The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said :"None of ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!