ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2017

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو تاحال این او سی نہ مل سکا

اسلام آباد: کرکٹ کے میدان میں سیاست کرنے کا بھارتی سلسلہ جاری ہے اور بھارتی وزارت خارجہ نے تاحال پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کے لیے بھارتی بلائنڈ کر کٹ ٹیم کو این او سی جاری نہیں کیا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے بتایا کہ ورلڈ کپ میں شرکت کی غرض سے پاکستان آنے کیلئے ...

مزید پڑھیں »

سال 2017،فٹبال سے بری ،سنوکر ٹیبل،باکسنگ رنگ سے اچھی خبریں

سال 2017 میں سب سے بری خبر فٹبال کے میدان سے سامنے آئی اور فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی رکنیت معطل کر دی۔ ان تینوں کھیلوں کے برعکس اسنوکر میں پاکستانی کھلاڑیوں نے اس سال ایک بار پھر متاثرکن کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور محمد آصف اور بابر محمد سجاد نے کرغزستان میں ...

مزید پڑھیں »

سال 2017،ہاکی کے میدانوں میں ناکامیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا

ہاکی کے میدان میں 2017 میں بھی قومی ٹیم کی ناکامیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا اور پاکستان کو آسٹریلیا اور روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں بدترین شکستوں کا منہ دیکھنا پڑا۔ پاکستان نے سال 2017 میں 42 میچز کھیلے جن میں سے 24 میچز میں اسے شکست ہوئی، 12میں کامیابی ملی جبکہ 6 میچز ڈرا ہوئے۔ قومی ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ،آسڑیلوی سکواڈ میں ایشٹن ایگار شامل

میلبرن: آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ایشز ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے اور لیفٹ آرم اسپنر ایشٹن ایگار کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ 4 جنوری سے سڈنی میں شروع ہو گا اور میزبان ٹیم کو سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ ایشٹن ...

مزید پڑھیں »

شادی کے بعد پہلے ہی میچ میں سرینا کو شکست

ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز شادی کے بعد پہلا نمائشی ٹینس میچ ہار گئیں۔ سیرینا ولیمز کہتی ہیں ہار کے باوجود ٹینس کورٹ میں واپسی اچھی لگی۔ ستمبر میں بیٹی کی پیدائش اور شادی کے بعد سابقہ عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار سرینا نے ابوظہبی میں نمائشی ٹینس میچ کھیلا۔ کھیل کے دوران سرینا اپنا ردھم برقرار نہ رکھ سکیں اور ...

مزید پڑھیں »

سال 2017کے اختتام پر اچھی خبر،پاکستان انڈر19 کی آسڑیلیا کیخلاف جیت

سال کے اختتام پر آئی اچھی خبر یہ ہے کہ یوتھ ون ڈےانٹرنیشنل میں پاکستان انڈر19نے آسٹریلیا کو 49 رنز شکست دے دی۔ میلبرن میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں سابق کپتان وسیم اکرم بھی قومی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کےلیے اسٹیڈیم میں موجود تaھے۔ سوئنگ کے سلطان نے کھلاڑیوں کو قیمتی مشورے دیئے اور گر کی باتیں ...

مزید پڑھیں »

قومی ون ڈے کپ :مزید چار میچوں کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ون ڈے کپ کے دوسرے راؤنڈ میں مزید چار میچوں کا فیصلہ ہو گیا ۔این بی پی سپورٹس کمپلیکس کلفٹن کراچی میں ہوم ٹیم نیشنل بینک کو پی ٹی وی کے ہاتھوں 7رنز سے اپ سیٹ شکست ہوئی ،پی ٹی پی کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 49.5 اوورز میں244 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ...

مزید پڑھیں »

اسماویہ اقبال کی زندگی کی نئی اننگز شروع

ملتان :قومی ویمن کرکٹر اسماویہ اقبال شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ،اسماویہ اقبال کی شادی پاکستان اے کی جانب سے کھیلنے والے کرکٹر عبدالرحمان مزمل سے ہو ئی ،تقریب میں قومی ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں نے شرکت کی اور خوب ہلہ گلہ کیا ،شادی میں پاکستان اے ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی ،واضح رہے کہ آل راؤنڈر ...

مزید پڑھیں »

سال2018 اور کھیلوں کے کچھ بڑے ایونٹ

سرمائی اولمپکس ہر چار سال بعد سرمائی یا ونٹر اولمپکس کا میلہ کسی نہ کسی ملک میں سجتا ہے اور اس بار یہ میگا ایونٹ جنوبی کوریا کے شہر پیانگ چینگ میں ہونے جارہا ہے۔ اس کا آغاز 9 فروری کو جبکہ اختتام 25 فروری کو ہوگا۔ ویسے تو عام پاکستانی کی اولمپکس یا سرمائی اولمپکس میں کوئی خاص دلچسپی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!