روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 دسمبر, 2017

سپانسر بھاگ گیا،ایفرو ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کا بھی دھڑن تختہ

انڈین کرکٹ لیگ اور ابوظبی کی ماسٹرز لیگ کے بعد یوگنڈا میں ہونے والی ایفرو ٹی ٹوئنٹی لیگ کا بھی دھڑن تختہ ہوگیا، اسپانسرز ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کربھاگ گئے جس کی وجہ سے پاکستان کے کئی کھلاڑی یو گنڈا کے شہرکمپالا میں پھنس گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) دنیا بھر کی لیگز میں اپنے کھلاڑیوں کو این ...

مزید پڑھیں »

شادی کا استقبالیہ ،مودی بھی مدعو

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے نئی دہلی میں ہونے والے استقبالیے کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی مدعو کرلیا۔ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کرچکے ہیں اور نوبیاہتا جوڑا اٹلی میں شادی اور ہنی مون کے بعد بھارت بھی واپسی پہنچ چکا ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان ویل چیئر یوزر کرکٹ ٹورنامنٹ

جسمانی طور پر معذور افرادکے لیے آل پاکستان ویل چیئر یوزر کرکٹ ٹورنامنٹ جناح اسٹیڈیم سپورٹس کمپیکس اسلام آباد میں منعقدکیا گیا ۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے مختلف شہروں سے ویل چیئر صارف کی 10ٹیموں بشمول2خواتین ٹیموں نے بھی شرکت کی۔ان کھلاڑیوںنے افتتاحی دن کے کھیل میں غیر معمولی مہارت کی نمائش کی اور عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی ...

مزید پڑھیں »

شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ،پاکستانی کھلاڑی دوسرے رائونڈ میں آئوٹ

شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں سپین ، جرمنی، روس، بھارت ، ترکی اور آسٹریا کے کھلاڑیوں نے اپنے، اپنے حریفوں کو شکست دے کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے جبکہ پاکستانی کھلاڑی دوسرے راؤنڈ سے باہر ہوگئے، اسلام آباد ٹینس کورٹ میں کھیلے گئے مینز سنگل کے مقابلوں میں سپین کے لو پیز پیازر نے ...

مزید پڑھیں »

مچل سٹارک کی چوتھے ایشز ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل سٹارک کی چوتھے ایشز ٹیسٹ میں شرکت تاحال مشکوک ہے، جیکسن برڈ کو ریزرو باؤلر کے طور پر سکواڈ میں طلب کر لیا گیا ،سٹارک تیسرے ایشز ٹیسٹ کے دوران پاؤں کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجمنٹ کے مطابق سڈنی میں سٹارک کے پاؤں کا سکین کیا گیا تھا، رپورٹ میں سٹارک کے ...

مزید پڑھیں »

کیویز نے پہلے ون ڈے میں کالی آندھی کو روک لیا

ڈگ بریسویل اور ٹوڈ ایسٹل کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، کیویز نے 249 رنز کا ہدف 46 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ، بریسویل میچ ...

مزید پڑھیں »

بِگ بیش لیگ شروع، افتتاحی میچ میں سنسنی خیز مقابلہ

سڈنی :آسٹریلیا میں بِگ بیش لیگ شروع ہوگئی، افتتاحی میچ میں سنسنی خیز مقابلہ ہوا، سڈنی تھنڈر کے کپتان شین واٹسن نے اپنی بیٹنگ سے میچ کو یکطرفہ بنا دیا، 77 رنز کی دھواں دار اننگز، 6 چوکے 6 چھکے لگائے۔ کینگروز کے دیس میں سب سے بڑے کرکٹ ایونٹ بِگ بیش کا آغاز ہوگیا۔ سڈنی میں دونوں میزبان ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »

ہاکی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ بارے خبروں کی تردید

کراچی: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد کا کہنا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے کوچ کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ قومی ہاکی ٹیم کے کوچ فرحت خان نے گزشتہ دنوں اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا جس کے بعد انہیں سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا گیا ہے جب کہ قومی ٹیم کے کوچ کے لیے غیر ملکی کوچ سے ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم گیمز :کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپس جاری

سپورٹس بورڈ پنجاب میں دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء کی تیاری کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپس جاری ہیں، بدھ کے روز کبڈی، ریسلنگ، ہاکی مردوخواتین اور دیگر کھیلوں کے کھلاڑیوں کو فزیکل ایکسرسائز کرائی گئی ، کھلاڑیوں کے سخت ایکسرسائز کے صبح شام دو سیشن ہوئے جس میں کھلاڑیوں کو فٹ رکھنے کیلئے ان کی جسمانی ساخت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اوپن سکواش ٹورنامنٹ،پاکستانی کھلاڑیوں کا سفر ختم

پاکستان اوپن سکواش چیمپئن شپ کے دوسرے راونڈمیں ٹاپ سیڈ مروان الشوربگی نے ایک آسان مقابلے میں اپنے ملائیشین حریف محمد سیافک کمال کو 3-0سے شکست دیکر کواٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔ میچ کا سکور 11/8, 11/7, 11/9رہا۔ دو پاکستانی کھلاڑیوں فرحان زمان اور احسن ایاز اپنے میچز ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ فرحان زمان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!