روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 جنوری, 2018

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ:جنوبی افریقہ کی گرفت مضبوط

جنوبی افریقہ کی بھارت کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں گرفت مضبوط ہو گئی، میزبان ٹیم نے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹوں پر 65 رنز بنا کر مجموعی طور پر 142 رنز کی برتری حاصل کر لی، ہاشم آملہ 4 اور کاگیسوربادا 2 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، دریں اثناء بھارتی ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ویمنز ہاکی کوالیفائنگ ٹورنامنٹ: 18رکنی قومی ٹیم کا اعلان

ایشین گیمز ویمنز ہاکی کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ۔ نیشنل ہاکی سٹیدیم لاہور میں ویمنز ہاکی چیف سلیکٹر ممتاز حیدر نے پریس کانفرنس کر کے ٹیم کا اعلان کیا۔ رخسانہ یاسمین ٹیم کی کپتان اور امبرین ارشد نائب کپتان ہوں گی ۔ گول کیپرز میں رضوانہ یاسمین ،رشنا خان ،فل ...

مزید پڑھیں »

گولڈ برگ نے پاکستان آنے کا عندیہ دے دیا

ڈبلیو ڈبلیو ای کو یقیناً سب ہی بےحد شوق سے دیکھتے ہیں، اور بہت سے افراد کے من پسند ریسلرز میں سے ایک نامور ریسلر گولڈ برگ بھی ہوں گے۔ اور اب خوشی کی بات یہ ہے کہ گولڈ برگ نے پاکستان آنے کا عندیہ دے دیا۔ پرو ریسلنگ انتظامیہ اس سال ریسلنگ ورلڈ کے بڑے بڑے نامور ریسلرز کو ...

مزید پڑھیں »

سڈنی ٹیسٹ،عثمان خواجہ کی 171رنز کی اننگز،آسڑیلیا کی برتری133رنز

آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 479 رنز بنا لئے اور اسے 133 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ عثمان خواجہ نے 171 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، سٹیون سمتھ 83 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ شان مارش 98 اور مچل مارش 63 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ...

مزید پڑھیں »

شکست کی وجہ ناقص فیلڈنگ اور بیٹنگ قرار

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں ناقص بیٹنگ  اور فیلڈنگ کو ناکامی کی وجہ قرار دے دیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے پہلے میچ میں کیویز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت کے لیے 316 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن پاکستانی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ہاکی چیمپن شپ جیت لی

لاہور:پنجاب یونیورسٹی نے چھتیسویں آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ہائر ایجوکیشن کمیشن ویمن ہاکی چیمپن شپ 2017-18 لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کو ایک صفر سے شکست دے کراپنے نام کر لی۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین جوہر ٹائون سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل مقابلے کے میں پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے سنٹر فارورڈ نورینہ خلیل نے میچ کا ...

مزید پڑھیں »

نیزہ بازی ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ

نیزہ بازی ایک قدیم کھیل ہے جس کا عالمی میلہ رواں سال روس میں سجے گا لیکن اس میگا ایونٹ میں کوالیفائی کرنے کے لیے مقابلے آسٹریلیا میں جاری ہیں۔ نیزہ بازی ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ میں پاکستان سمیت چار ممالک کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جب کہ پاکستان ٹیم کی قیادت نگار حسین کررہے ہیں اور دیگر کھلاڑیوں میں ناصر ...

مزید پڑھیں »

لڑکیاں بھی اب مکے کا زور دکھا ئیں گی

لاہور : لڑکیاں بھی اب مکے کا زور دکھا ئیں گی۔ قومی باکسنگ چیمپئن شپ میں پہلی بار خواتین باکسرز ان ایکشن ہوں گی۔ ایونٹ کی تیاری کے لئے پنجابی مٹیاریں ٹرائلز دینے پہنچ گئیں۔ پہلی بار نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں لڑکیوں کو اجازت ملی تو دم دکھانے یہ لڑکیاں میدان میں اتر آئیں۔ پنجاب ٹیم کے انتخاب کے ...

مزید پڑھیں »

قومی بالرز نے 29سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

قومی ٹیم کے بالرز نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں بھی نو بال نہ کر کے 29سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ گرین شرٹس کے گیند بازوں نے مسلسل 7ویں ون ڈے میچ میں بھی کوئی نو بال نہیں کی جو ایک ریکارڈ ہے، اس سے قبل پاکستانی بالرز نے1989ء میں مسلسل 6 ون ڈے میچز میں کوئی نوبال ...

مزید پڑھیں »

ویلنگٹن ون ڈے،پاکستان کو شکست

ویلنگٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں کیویز نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 61 رنز سے شکست دے دی۔ میچ کے آغاز پر پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی، جس پر کیویز نے پاکستان کو  316 رنز کا ہدف دیا تھا، جس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!