روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 اپریل, 2018

قومی ترانے کے دوران کیا ہوا؟کس طرح شائقین کرکٹ نے ملک کو شرمندگی سے بچایا

  کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ سے قبل قومی ترانے کے دوران نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کا سائونڈ سسٹم جواب دے گیا تاہم سٹیڈیم میں موجود پچیس ہزار تماشائی ایک ہی ترتیب میں بلند آواز کے ساتھ ترانے گاتے رہے جس کی وجہ سے کسی کو سائونڈ سسٹم ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی ٹونٹی،،ویسٹ انڈیز کو 143رنز کی بڑی شکست

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے یک طرفہ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے شکست دیدی۔کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے  نقصان پر 203 رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑیوں کو سٹیڈیم لانے والی بلٹ پروف بس کے ساتھ کیا ہوا؟شدید شرمندگی کا سامنا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے قبل کھلاڑیوں کو سٹیڈیم لانے والی بلٹ پروف بس کی چابیاں گاڑی کے اندر ہی رہ گئیں، لاک ماسٹر کو منگوا کر گاڑی کا دروازہ کھولا گیا۔اتوار کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ سے قبل اس وقت دلچسپ صورت حال ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سکواش فیڈریشن کو دو بین الاقوامی مقابلوں کےانعقاد کی اجازت

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پروفیشنل ا سکواش ایسوسی ایشن(پی ایس اے) نے پاکستان ا سکواش فیڈریشن کو 5ہزار سے 70ہزار ڈالر کی مالیت کے مردں اور خواتین کے مزید عالمی مقابلوں کے اجازت دے دی۔دسمبر2017 میں پاکستان اوپن ا سکواش چیمپین شپ اور چیف آف دی ائیر سٹاف وویمن انٹرنیشنل اسکواش چیمپئین شپ کے کامیاب انعقاد کے بعدپاکستان ا سکواش ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی دستہ کی .کامن ویلتھ گیمزگولڈ کوسٹ آسٹریلیا کیلئے روانگی مکمل

اسلام آباد (اصغر علی مبارک  سے)کامن ویلتھ گیمزگولڈ کوسٹ آسٹریلیا  میں شرکت کیلئے پاکستانی دستہ کی  آسٹریلیا کیلئے روانگی گزشتہ رات  مکمل ھو گئ  ھے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان سے 90 رکنی دستہ حصہ لے گا، جس میں 32 آفیشلز بھی شامل ہیں۔ آسٹریلیا کی  ہائی کمشنر، مارگریٹ ایڈمسن نے  آ سٹریلوی ہائی کمشن اسلام آباد  پر XXI دکامن ...

مزید پڑھیں »

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ بیٹے کی باکسنگ رنگ میں انٹری

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے )…پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں انٹری، پریذیڈنٹ پا کستان پروفشنل باکسنگ فیڈریشن، عبدالرشید کے بیٹے ضیغم رشید نے والد کی طرح بڑے شاندار انداز میں باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری دی ھے‘ نیوزی لینڈ کے شہر ہملٹن میں مقیم پاکستان نژاد ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 204رنز کا ہدف

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 204 رنز کا ہدف دیا ہے۔کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے  نقصان پر 203 رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے اننگز ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس اینڈ ٹورازم جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے پی کے کا اجلاس

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس اینڈ ٹورازم جرنلسٹس ایوسی ایشن خیبر پختونخوا کا اہم اجلاس بروز ہفتہ شام پانچ بجے مسرت اللہ کی صدارت میں منعقد کیا گیا ،جس میں فورم کابینہ تشکیل کیا گیا.اس موقع پر فورم کے ساتھیوں نے متفقہ طورپر کاشف الدین سید (مشرق ٹی وی) کو صدر، جبکہ رحمت خان (ڈ یلی ٹایمز) کو جنرل سکرٹری منتخب کیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے حکومت سےمالی مدد مانگ لی

اسلام آباد: (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کھیل تباہی کے دہانے پر، عالمی مقابلوں میں ٹیم کی ناقص کارکردگی اور مایوس کن نتائج، پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی کھیل کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے وزیراعظم سے مالی امداد مانگ لی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کی طرف سے وزیراعظم سیکریٹریٹ کو لکھا گیا ہے، جس میں قومی ہاکی کے معیارکو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!