سپن بولرز کا سکلز ڈیویلپمنٹ پروگرام کیمپ 2 سے 12 مئی تک لاہور میں ہوگا


لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کے زیر اہتمام اسپن بولرز کا سکلز ڈیویلپمنٹ پروگرام کیمپ 2 سے 12 مئی تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا، اسپنرز کا انتخاب ریموٹ ایریا سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز سے کیا گیا ہے، اعلان کردہ اسپنرز میں عبداللطیف طاہر، ابرارخان، وسیم ظفر، محمد ایوب، صلاح الدین، معزز خان ، ایم جنید، محمد عامر، عمر حیات، فرمان علی، محمد دین، محمد حسین، سمیر اﷲ، نجم نصیر کیانی، رسول بخش، ذیشان خان، ایم اسد، اضغر علی، جواد علی، جنید شاہ، عبیداﷲ، ابرار خان، عبداﷲ طاہر، محمد ایوب اور وسیم ظفر شامل ہیں۔

error: Content is protected !!