ریسکیو1122 گوجرانوالہ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ،ڈبلز کا فائنل خرم اور رضوان نے جیت لیا

گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ)ریسکیو 1122 گوجرانوالہ میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 18 ٹیموں نے شرکت،  ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز فائنل میں محمد ندیم اور  محمد وسیم  کا مقابلہ تھا خرم شہزاد  اور رضوان علی سے۔ اور یہ فائنل خرم  اور  رضوان نے بلا ترتیب 14-21 ، 11-21 جیتا۔اس ٹورنامنٹ میں ٹوٹل 18 ٹیموں نے شرکت کی۔ یہ تمام احباب نارمل کیٹگری کے تھے اور اس میں صرف ڈس ایبل تھا۔ باقی اللہ کی ذات نے عزت رکھی۔

error: Content is protected !!