روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 مئی, 2018

انٹر ڈویژنل انڈر23خیبرپختونخوا گیمز ‘فائنل راؤنڈ پشاور میں شروع

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹر ڈویژنل انڈر23 گیمز کا فائنل راؤنڈ گزشتہ روز پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا‘صوبائی وزیر کھیل محمود خان نے باقاعدہ طور پر مقابلوں کے آغاز کا اعلان کیا ‘اس موقع پر سیکرٹری سپورٹس طارق خان،ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس بابر خان ‘عادل صافی‘ڈی جی سپورٹس جنید خان‘ ڈائریکٹر سیورٹس رشیدہ غزنوی‘ڈی ایس او پشاور جمشید بلوچ سمیت ...

مزید پڑھیں »

فیفا فٹبال ورلڈ کپ،،پاکستانی کمپنی فٹبال فراہم کریگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ایک کمپنی اس بار بھی فیفا کے عالمی کپ 2018ء میں استعمال ہونے والے فٹ بال فراہم کرے گی۔عالمی فٹ بال کپ رواں سال جون میں روس میں منعقد ہو گا۔پاکستانی وزارتِ تجارت کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے سیالکوٹ کی ‘فارورڈ اسپورٹس’ نامی فرم ‘ٹیلی اسٹار 18’ نامی فٹ بال فراہم کر رہی ہے۔اسی ...

مزید پڑھیں »

نارتھمپٹن شائر کے خلاف چار روزہ میچ: اسد شفیق کی شاندار سنچری

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)نارتھمپٹن شائر کے خلاف چار روزہ میچ میں اسد شفیق کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے پہلی اننگز میں 98 رنز کی سبقت حاصل کر لی ہے۔نارتھمپٹن میں کھیلے جا رہے چار روزہ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے پہلی اننگز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 357 رنز بنا لیے ہیں۔پاکستان کی جانب ...

مزید پڑھیں »

ساؤتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس میں پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

پاکستانی ایتھلیٹس چاندی کا تمغہ جیتنے کے بعد قومی پرچم کے ساتھ تصویر بنوا رہے ہیں۔ فوٹو: بشکریہ محمد طلال/ٹوئٹر پیج کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹس)ساؤتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستانی یتھلیٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔کولمبو میں جاری ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس نے 400 میٹر ریس ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ،پہلے روز 5ڈویژنز کے باکسرز کے ٹرائلز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کیلئے باکسرز کے ٹرائلز ہفتہ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے ٹینس سٹیڈیم میں شروع ہوگئے، ’’کون بنے گا پنجاب کا باکسنگ چیمپئن‘‘ کے سلوگن کے تحت منعقد ہونے والی چیمپئن شپ کیلئے پہلے روز 5 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کا عہدہ چھوڑنے کا عندیہ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن نے خاندانی مصروفیات کے باعث دورہ انگلینڈ کے بعد عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق اسٹیو رکسن 2016 سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں ٗاسٹیو رکسن کے ساتھ ورلڈ کپ 2019 تک کا معاہدہہے ۔ذرائع ...

مزید پڑھیں »

سندھ گیمز میں کرپشن،ایاز میمن موتی والا 8مئی کو پریس کانفرنس کرینگے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ گیمز 2018میں ہونے والی کروڑوں روپے کی کرپشن کو بے نقاب کرنے کے لیے کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین و سندھ گیمز مارکیٹنگ کمیٹی کے سینئر وائس چیئرمین ایاز میمن موتی والا مورخہ8مئی بروزمنگل سپہر 4بجے کراچی پریس کلب میں پریس سے خطاب کرینگے، جس میں وہ سندھ گیمز میں ہونے والی کروڑوں روپے کی کرپشن ...

مزید پڑھیں »

پنجاب فٹبال فیڈریشن کے انتخابات،رانا اشرف گروپ کا چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب فٹبال فیڈریشن کے آج ہونے والے انتخابات میں امیدوار رانا اشرف گروپ نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان پنجاب کے الیکشن کے لیے نیا الیکشن کمشنر مقرر کر کے انتخابات کا نیا شیڈول جاری کریں۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن اپنے من پسند افراد کو جتانے کے لیے فیفا فنڈز کا بے دریغ استعمال کر ...

مزید پڑھیں »

آآئی پی ایل : کولکتا نے چنئی کو چھ وکٹو ں سے شکست دے دی

کولکتا (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی پی ایل میں کولکتانائٹ رائیڈرز نے چنئی سپر کنگز کو چھ وکٹو ں سے شکست دے دی ۔ چنئی سپر کنگز نے ابتدائی بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں پر 177رنز بنائے ۔ کپتان مہندر سنگھ دھونی نے لوئرآرڈر میں ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے ناقابل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!