روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 مئی, 2018

انڈے والا—پاکستانی فٹ بال کا درخشاں ستارہ

تحریر آغا محمد اجمل کالام اپنے بہترین محل وقوع، برف سے ڈهکی خوبصورت چوٹیوں، حسین ترین وادیوں اور پاکستان کے حسین ترین دریاے سوات کی زمین پوری دنیا میں اپنا ثانی نہیں رکهتی. اسی طرح کالام کے باسی اپنے جمالیاتی حسن، مہمان نوازی، خود داری اور دلیری میں اپنا ثانی نہیں رکهتے.  اسی علاقےسے تعلق رکهنے والا ایک لڑکا فرمان ...

مزید پڑھیں »

انڈین پریمیئر لیگ،ممبئی انڈینز کی جیت

کولکتہ (سپورٹس  لنک رپورٹ)آئی پی ایل کے 41ویں میچ میں ممبئی انڈینز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو 102رنز سے مات دے دی ۔ممبئی انڈینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں پر 210رنز بنائے ،وکٹ کیپربلے باز اشان کاشان نے 21گیندوں پر62رنز کی اننگز کھیلی اور مرد میدان قرار پائے ۔پیوش چاؤلہ نے تین وکٹیں حاصل کیں ۔جواب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر کبڈی لیگ،فائنل ٹکرائو آج ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلی پاکستان سپر کبڈی لیگ کا فائنل گجرات واریئرز اور فیصل آباد شیردلز کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روزپہلے سیمی فائنل میں فیصل آباد شیردلز نے ساہیوال بلز کو 33-24سے شکست دیدی ۔ فیصل آباد کے کھلاڑی میچ کے دوران چھائے رہے ، ساہیوال بلز کے کھلاڑی اچھا مقابلہ کرنے کے باوجود ہارگئے ۔ دوسرے سیمی ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز کے میڈلز ونرز کو آج انعامات سے نوازا جائیگا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)21ویں کامن ویلتھ گیمزگولڈکوسٹ آسٹریلیا میں سبزہلالی پرچم سربلند کرنے والے قومی کھلاڑیوں کو نقد انعامات سے نوازنے کیلئے خصوصی تقریب آج وزیر اعظم ہائوس میں ہوگی، وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے مایہ ناز قومی پہلوان شیرپاکستان محمدانعام بٹ کو پچاس لاکھ روپے، کانسی کا تمغہ جیتنے والے پہلوان طیب رضا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سکواش سرکٹ ون ،مین راؤنڈ کاآج سے آغاز

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سکواش سرکٹ ون کا کوالیفاینگ راونڈ مکمل ہوگیا، ظاہر شاہ، دانش اطلس، منصور زمان اور حارث اقبال نے مین راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا، مین راؤنڈ کا آغاز آج سے ہو گا۔ ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنلز کل ، سیمی فائنل 12 مئی جبکہ فائنل 13 مئی کو کھیلا جائے گا، مردوں کے ایونٹ کی انعامی رقم ...

مزید پڑھیں »

صدر ممنون سے روس جانے والی سٹریٹ چلڈرن کی فٹ بال ٹیم کی ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ سٹریٹ چلڈرن بھی ہمارے جگر کے ٹکڑے ہیں اور زندگی کی تمام تر سہولتوں پر ان کا برابر حق ہے ،ان بچوں کو آگے لانے کے لیے مسلم ہینڈ کی خدمات قابلِ تعریف ہیں۔ صدر مملکت ممنون حسین نے یہ بات فٹ بال کے عالمی مقابلوں میں شرکت ...

مزید پڑھیں »

امام الحق کو آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کیپ دینے کا فیصلہ

ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیم کے اوپنر امام الحق کو آئرلیںڈ کے خلاف ٹیسٹ کیپ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔جمعے کو پاکستان کے خلاف مالا ہائیڈ ڈبلن میں آئرلینڈ کی ٹیم اپنا پہلا اور تاریخی ٹیسٹ میچ کھیلے گی جس کے بعد وہ ٹیسٹ کھیلنے والا 11 واں ملک بن جائے گا۔18 سال قبل بنگلہ دیش کو سن 2000 میں ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

ڈیپارٹمنٹل ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چمپئن شپ،فائنل کل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے زیر اہتمام ڈیپارٹمنٹل ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ کا فائنل کل جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (زیڈ ٹی بی ایل)اور پی سی بی ویمنز الیون کی ٹیمں فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ زیڈ ٹی بی ایل کی ٹیم ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ میں سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ،قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)  پاکستان ڈسپلن ایبلڈ  ٹیم جولاٸ میں میزبان انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے ہمراہ انگلیڈ میں شیڈول تین ملکی سیریز میں حصہ لےگی۔ چیف سلیکٹر پی ڈی سی اے اقبال امام اعزازی سیکریٹری امیرالدین انصاری  کل  مورخہ 10 مٸ بروزجمعرات  دو پہر 2 بجے پی سی بی ریجنل اکیڈمی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفریس میں ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کے انتظامات کا جائزہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر 12مئی سے شروع ہونے والی انٹرڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کے حوالے سے ڈائریکٹر سپورٹس محمد انیس شیخ کی صدارت میں بدھ کے روز سپورٹس بورڈ پنجا ب میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر محمد حفیظ بھٹی، اسسٹنٹ ڈائریکٹررئیس الرحمن، سینئر کوچ شاہد محمود نظامی، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!