پاکستان سکواش سرکٹ-ون کے مرد و خواتین کے مقابلوں کے مین راؤنڈ کا آغاز

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیرِ اہتمام پاکستان سکواش سرکٹ-ون کے مرد و خواتین کے مقابلوں کے مین راؤنڈ کا آغاز آج مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں ہوا۔آج مجموعی طور پر مردوں اور خواتین کے 16 میچز کھیلے گئے۔ ان مقابلوں میں جیتنے والے آٹھ مرد اور آٹھ خواتین کھلاڑیوں نے کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ۔ مرد اور خواتین کے کوارٹر فائنلز 11 مئی کو مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ آج کھیلے جانے والے میچز کے نتائج درج ذیل ہیں:

 

error: Content is protected !!