روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 مئی, 2018

فاسٹ بائولر عامر کے بارے میں اچھی خبر آگئی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیم نے لیسٹر شائر کے خلاف پریکٹس میچ کیلیے ٹریننگ شروع کر دی۔فاسٹ بولر محمد عامر کے گھٹنے کی تکلیف میں نمایاں کمی آ چکی ہے اور انہوں نے بھی ساتھی کرکٹرز کیساتھ ٹریننگ کی، ٹیم انتظامیہ پرامید ہے کہ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ سے قبل پیسر مکمل فٹ ہو جائیں گے۔واضح رہے کہ پاکستان اور لیسٹر ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کیخلاف ورلڈ الیون کا حصہ،،،آفریدی کا بڑا اعلان سامنے آگیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کا حصہ بننے کی تصدیق کردی۔اپنے ٹوئیٹر پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے ڈاکٹر کی جانب سے تیار کردہ منصوبے کی 100 فیصد پیروی کررہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اللہ ...

مزید پڑھیں »

کیلیفورنیا سائیکلنگ ایونٹ کولمبیا نے جیت لیا

کیلیفورنیا (سپورٹس لنک رپورٹ) کیلیفورنیا سائیکلنگ چیمپئن شپ کا پانچواں مرحلہ کولمبیا کے سائیکلسٹ فرنینڈو نے جیت لیا ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے خوبصورت سائیکلنگ ٹریک پر دنیا بھر کے رائیڈر اِن ایکشن ہوئے۔پانچویں مرحلے میں دلچسپ مقابلے ہوئے، شرکا نے جیت کیلئے خوب جان لگائی، ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں کچھ سائیکلسٹ حادثے کا شکار بھی ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں ہاکی سٹیڈیم کو دوبارہ بنانے کا فیصلہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی میں نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کے بعد ہاکی سٹیڈیم کو بنانے کی تیاری شروع کر دی گئی۔ سندھ حکومت نے عبدالستار ایدھی سٹيڈيم کو انٹرنيشنل معيار کا بنانے کا فيصلہ کر لیا۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کرکٹ کے بعد ہاکی میں بھی دلچسپی لے رہے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بريگيڈيئر کھوکھر اور وزیر ...

مزید پڑھیں »

انٹرورسٹی چیمپئن شپ: یوسی پی نے 170 یونیورسٹیز کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے تعلیم کیساتھ کھیلوں میں بھی سب سے آگے ہونے کی روایت برقرار رکھی۔ انٹرورسٹی چیمپئن شپ میں 170 یونیورسٹیز کو پیچھے چھوڑ کر لگاتار ساتویں بار پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔تعلیم ہویا کھیل کا میدان، یو سی پی نے ہر شعبے میں برتری ثابت کر دی۔ 2017-18ء کی انٹرورسٹی چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

محمد وسیم سوئیڈن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کو سوئیڈن کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا، وہ آئندہ ماہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم نیدرلینڈز کی جانب سے بھی کرکٹ کھیل چکے ہیں اور نیدرلینڈز میں کرکٹ کا تجربہ محمد وسیم کو سوئیڈن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا ...

مزید پڑھیں »

ہیمشائر نے ہاشم آملہ کی خدمات حاصل کر لیں

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) مشہور انگلش کلب ہیمشائر نے جنوبی افریقن بلے باز ہاشم آملہ کی خدمات حاصل کر لیں، معاہدے کے تحت وہ کاؤنٹی سیزن کے ابتدائی تین ماہ تک بطور غیرملکی کھلاڑی کلب کی نمائندگی کریں گے۔ 34 سالہ پروٹیز بلے باز کی ٹیسٹ میں رنز بنانے کی اوسط 49.08 ہے۔ ہیمشائر ڈائریکٹر آف کرکٹ جائلز وائٹ نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

لیسسٹر شائر اور پاکستان کے درمیان ٹور میچ کل شروع ہوگا

لیسسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)لیسسٹر شائر اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو روزہ ٹور میچ کل ہفتہ سے لیسسٹر میں شروع ہوگا۔ دو روزہ ٹور میچ کے بعد پاکستانی ٹیم اپنے دورہ انگلینڈ کا باقاعدہ آغاز کریگی۔ انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل کرکٹ سیریز کا پہلا میچ 24 مئی سے لندن میں ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ چیمپئن شپ کو دلچسپ بنانے کیلئے نئے قوانین پر غور شروع

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کو دلچسپ بنانے کے لئے نئے قوانین پر غور شروع کر دیا ہے ۔آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس 28 اور 29 مئی کو بھارت کے شہر ممبئی میں ہو گا جس میں ٹیسٹ چیمپئین شپ کے لئے نئی پلئینگ کنڈیشنز پر غور کیا جائے ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پر تنقید،محمد حفیظ نئی مشکل میں پھنس گئے

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو شو کاز نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔آل راؤنڈر محمد حفیظ نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس پر پی سی بی نے محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس بھیجنے کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!