پشاور زلمی کے چیئرمین کے کزن نگران وزیراعلیٰ نامزد

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کے کزن منظور آفریدی خیبرپخونخوا کے نگران وزیر اعلی کے لیےنامزد۔بیالیس سالہ منظور آفریدی کا تعلق باڑہ خیبر ایجنسی ہے. اور وہ جاوید آفریدی کے فرسٹ کزن , سینیڑ حاجی ایوب آفریدی کے بھائی ہے اور ان کے دادا حاجی آکا خیل شاہ آفریدی پاکستان آرمی میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں. ان کے کزن مرزا محمد آفریدی بھی سینٹیر منتخب ہوچکے ہیں. منظور آفریدی گریجویٹ ہیں اور ان کے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہیں .آفریدی فیملی زرائع ان کی نامزدگی پر خوشی اور باعث اعزاز قرار دے رہے ہیں . فاٹا کے خیرپخنونخواہ سے انضمام کے بعد اس علاقے سے تعلق رکھنے والے منظور آفریدی کو نگران وزیر اعلی بنانے کا فیصلہ خوش آئند ہے اور حالات کو مزید سازگار کرے گا .پشاور زلمی کے لیے بھی منظور آفریدی کی کافی کنٹری بیوشن ہے.

error: Content is protected !!