راجہ عدنان ریاض رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ31مئی کو کھیلا جائیگا


اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)راجہ عدنان ریاض رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 31 مئی کو لال کوٹھی،پنڈوریاں کھنہ ڈاک اسلام آباد میں کھیلا جائیگا ٹورنامنٹ میں جیتنے والی ٹیم کو موٹر سائیکل انعام میں دیا جائیگا،رنر اپ ٹیم کو 15ہزار،تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو 10ہزار جبکہ مین آف دی سیریز کو پانچ ہزار روپے انعام دیا جائیگا،ٹورنامنٹ میں شامل ہونے والی ہر ٹیم کو 3ہزار روپے انٹری فیس دینا ہوگی۔

error: Content is protected !!