روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 31 مئی, 2018

چیریٹی میچ،،ویسٹ انڈیز نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی

لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک ٹی ٹوئنٹی میچ منعقد ہوا جس میں دفاعی چیمپئن 72 رنز سے کامیاب رہے۔ارما اور ماریہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے لارڈز کے تاریخی میدان پر منعقد ہونے والے میچ میں ورلڈ الیون کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت ...

مزید پڑھیں »

لیڈز ٹیسٹ،پاکستانی شاہینوں کو برتری حاصل،صلاح الدین صلو

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی کے سابق چیف سلیکٹر صلاح الدین صلو نے کہا ہے کہ لارڈز ٹیسٹ میں کامیابی کے باعث آج سے شروع ہونے والے لیڈز ٹیسٹ میں شاہینوں کو نفسیاتی برتری حاصل ہوگئی ہے۔جس سے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو بہتر کار کردگی دکھانے میں مدد ملے گی، وہ اسکائوٹس ہیڈ کوارٹر میں اسپورٹس جرنلسٹس ...

مزید پڑھیں »

لیڈز ٹیسٹ،،یونس خان نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ لارڈز ٹیسٹ جیتنے کے بعد ہیڈنگلے لیڈز میں جمعے سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لئے ٹیم پاکستان فیورٹ ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے لئے 118ٹیسٹ میچوں میں ریکارڈ 10099رنز اسکور کر نے والے یونس خان کہتے ہیں کہ لارڈز میں 9وکٹ سے ہارنے ...

مزید پڑھیں »

ٹیم ابھی سیکھنے کے مراحل میں ہے،سرفراز

لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹیم کا بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں توقعات کے مطابق پرفارم کرنا خوشی کی بات ہے لیکن ہم اب بھی اس بات پر قائم ہیں کہ ابھی ٹیم کو بہت کچھ کرنا ہے۔لیڈز کے ہیڈنگلے کرکٹ گراونڈ پر ٹیسٹ میچ سے ایک دن پہلے صحافیوں کے ...

مزید پڑھیں »

انگلش کپتان کھلاڑیوں کے فٹنس مسائل سے پریشان

لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کپتان جوئے روٹ پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل ٹیم کے کھلاڑیوں کو درپیش فٹنس مسائل سے پریشان ہو گئے ہیں۔ایک ایسے موقع پر جب انگلش ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز میں شکست کے خطرے سے دوچار ہے اور اسے ہیڈنگلے لیڈز کا دوسرا ٹیسٹ جیتنا اس اعتبار سے ضروری ہے کہ جیت ہی سیریز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے

لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ کل سے شروع ہوگا۔گرین کیپس کو انگلش ٹیم پر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے اور سرفراز الیون کے پاس سیریز اپنے نام کرنے کا سنہری موقع ہے۔گرین کیپس نے آخری مرتبہ وسیم اکرم کی قیادت میں 1996 میں انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

ریال میڈرڈ کے کوچ زیدان عہدے سے مستعفی

بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے کوچ زین الدین زیدان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔فرانس سے تعلق رکھنے والے زیدان نے گزشتہ ہفتے اپنی ٹیم کو مسلسل تیسری مرتبہ چیمپنز لیگ کا ٹائٹل جتوایا ۔45 سالہ زیدان نے اسپین کے شہر میڈرڈ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے آئندہ برس ریال ...

مزید پڑھیں »

فریکچر انگلی کے باوجود مورگن آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں کپتان برقرار

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ آسٹریلیا اور اسکاٹ لینڈ کے خلاف شیڈول ون ڈے سیریز کیلئے الگ الگ ٹیموں کو اعلان کرتے ہوئے انجری کا شکار آئن مورگن کو ہی کپتان برقرار رکھا ہے۔انگلینڈ کے کپتان آئن مورگن گزشتہ دنوں مقامی لیگ میچ کے دوران انگلی کی انجری کا شکار ہوئے تھے ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کی میزبانی کریگا

کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی سیریز کی میزبانی کریگا ٗ سیریز کا تیسرا اور چوتھا میچ فلوریڈا کے مقام پر کھیلا جائیگا جبکہ سینٹ کٹس کو پہلے میچ کی میزبانی دیئے جانے کا امکان ہے، ویسٹ انڈیز تیسری مرتبہ فلوریڈا کے مقام پر کسی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!