عمران طاہر جنوبی افریقہ کی ٹیم سے ڈراپ


جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقی سلیکٹرز نے اپنے ٹاپ رینکڈ بالر عمران طاہر کو جولائی اور اگست میں اس اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا جو جولائی اور اگست میں سری لنکا کا دورہ کرے گا۔ لیگ اسپنر کی جگہ کیشو مہاراج اور تبریز شمسی کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے ۔ورلڈ کپ کی تیاریوں کے پیش نظر منتخب کردہ جنوبی افریقی ٹیم میں جونیئر ڈالا،ریز ہینڈرکس اور ویان ملڈر بھی قابل غور سمجھے گئے ہیں۔

error: Content is protected !!