روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 جولائی, 2018

4رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم تربیت کیلئے جنوبی کوریاروانہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)4 رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جدید اور اعلی معیار کی تربیت کیلئے 14 جولائی کو کوریا روانہ ہوگی۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق کوریا میں تربیتی کیمپ 16 جولائی سے شروع ہوگا، جس میں پاکستان کے دو کھلاڑی اور دو کوچز شرکت کریں گے۔ کھلاڑیوں میں ارسلان انجم اور ندا فاطمہ جبکہ ...

مزید پڑھیں »

بروک لیسنر کی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی کب متوقع؟

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)بروک لیسنر ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہیں اور صرف ایک کشتی کا حصہ بننے پر 6 لاکھ 37 ہزار ڈالرز (7 کروڑ پاکستانی روپے کے قریب) کما لیتے ہیں۔مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپئن ہونے کے باوجود وہ بہت کم ہی کسی ایونٹ کا حصہ بنتے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،ارجنٹائن،پرتگال کے بعد سپین بھی گھر واپس روانہ

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 کے ناک آئوٹ مرحلے میں آج اسپین کا میزبان روس سے ٹکرائو ہوا، جس میں روس نے اسپین کو پینالٹی اسٹروکس پر 3 گول کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا ہے۔روس میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال میں بیسٹ آف 16 یعنی پری کواٹر فائنل مقابلوں کا سلسلہ شروع ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی میں کون سی پوزیشن حاصل کی؟

ہالینڈ: (سپورٹس لنک رپورٹ) آخری ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم نے ناکامیوں کی اخیر کر دی، بیلجئیم سے دوبارہ ہار کر چھٹی یعنی آخری پوزیشن حاصل کر لی۔ہالینڈ میں ہونے والی آخری ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے آخری روز ٹیم پاکستان کو آخری پوزیشن مل گئی۔ بیلجئیم کے ساتھ پانچویں پوزیشن کے میچ میں چار تین کی ہار سے چھٹی ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک نے ایک اورسنگ میل عبورکرلیا

ہرارے: (سپورٹس لنک رپورٹ) تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک ٹی 20 کرکٹ میں 2 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے۔36 سالہ شعیب ملک کا زمبابوے کے خلاف میچ یادگار بن گیا۔ کیرئر کا ننانواں میچ کھیل کر لیجنڈ شاہد آفریدی کا ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا۔ سپر ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا انٹر ڈویژنل والی بال چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا انٹر ڈویژنل والی بال چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ، فائنل میں پشاور ڈویژن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنوں ڈویژن کو دو کے مقابلے تین سیٹ سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس خیبرپختونخوا عزیز اﷲ جان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے تمام فاتح کھلاڑیوں میں ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز،پہلے میچ میں پاکستان زمبابوے پر بھاری

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 74 رنز سے شکست دے دی۔ہرارے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے جس کے جواب میں میزبان ٹیم 108 رنز بناسکی۔زمبابوے کی جانب سے مسکندا ...

مزید پڑھیں »

انڈر16ویمنز فٹبال چیمپئن شپ ،سیمی فائنل لائن اپ مکمل

لاہور(سپورٹس لنکرپورٹ)شلائلہ بلوچ قومی انڈر 16 ویمنزچیمپئن شپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں اسلام آباد نے کراچی یونائیٹڈ کو3-0اورکراچی ککرز نے گلگت بلتستان کو 5-0سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ سٹی سکول گلبرگ گراؤنڈ پر کھیلے جانیوالے ایونٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں اسلام آباد نے جارحانہ آغاز کیا، پہلے منٹ میں ہی ایمانیہ نے گول ...

مزید پڑھیں »

رومیلولوکاکو رونالڈو اور میسی سے آگے

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)بیلجیئم کے فارورڈ رومیلولوکاکو کا گول ریکارڈ کرسٹیانو رونالڈواور لائنل میسی سے بہتر ہے ۔لوکاکو نے فیفا ورلڈ کپ میں بھی اب تک 4گول کئے ہوئے ہیں جبکہ بیلجیئم کی طرف سے 71انٹرنیشنل میچز میں 40بار گیندکو جال میں پھینکا جبکہ کرسٹیانو رونالڈ نے 69میچز میں پرتگال کی نمائندگی کرتے ہوئے 22گول کئے ،ارجنٹائن کے لائنل میسی 70 ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!