روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 جولائی, 2018

پہلا ٹیسٹ،بنگلہ دیش 43رنز پر ڈھیر

نارتھ سائونڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں اپنی تاریخ کے کم ترین اسکور صرف43 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر مہمان بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز،پاکستان کا کل آسڑیلیا سے ٹکرائو

ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ)سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں پانچواں میچ کل جمعرات کو آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائیگا ۔ زمبابوے میں شروع ہونے والی سیریز کے ابتدائی میچ میں گرین شرٹس نے میزبان زمبابوے کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 74 رنز سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا تھا تاہم بد قسمتی سے دوسرے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،کوارٹر فائنل 6 اور 7 جولائی کو ہونگے

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روس کے کھیلے جا رہے عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کیلئے کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ہے کوارٹرفائنل 6اور7جولائی کو کھیلے جائیں گے ،ٹورنامنٹ میں آج اور کل  کوئی میچ شیڈول نہیں ہے۔پہلا کوارٹر فائنل نزنی نووگوروڈ میں ہو گا جہاں یوروگوئے اور فرانس کی ٹیمیں ورلڈ کپ میں پیش قدمی کیلئے نبردآزما ہوں گی ۔دوسرے کوارٹر ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کا پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج  سے نارتھ ساﺅنڈ میں شروع ہو گا۔ بنگلہ دیشی ٹیم کالی آندھی کے خلاف سیریز کھیلنے کیلئے پہلے ہی ویسٹ انڈیز پہنچ چکی ہے اور اس نے ویسٹ انڈیز پریذیڈنٹ الیون کے خلاف دو روزہ ٹور ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن اوپن،بڑے کھلاڑیوں نے پہلا مرحلہ عبورکرلیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سال کے تیسرے گرینڈ سلم ایونٹ ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں رافیل نڈال اورنوواک جوکووچ پہلا پڑاؤ پار کر گئے تاہم نمبر سات سیڈ ڈومینک تھیئم کا صفایا ہوگیا،ویمنز سنگل میں ٹاپ سیڈ سیمونا ہالیپ اور گاربائن موگوروزا کی کامیاب پیش قدمی کا بھی آغاز ہو گیا۔مینز سنگل ایونٹ میں نمبر دو سیڈ اسپین کے رافیل نڈال نے ...

مزید پڑھیں »

سہ فریقی سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے مساکدزا الیون کو بیٹنگ کی دعوت دی تو میزبان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے۔گرین شرٹس ...

مزید پڑھیں »

سٹین نے 500وکٹوں کو ہدف بنا لیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) اور انہوں نے کیریئر کے سو ٹیسٹ میچوں کے ساتھ ہی پانچ سو وکٹوں کو اپنا ہدف بنا لیا ہے ۔ شان پولاک کا جنوبی افریقی ریکارڈ توڑنے کیلئے انہیں تین وکٹیں درکار ہیں لیکن سو ٹیسٹ میچوں کی تکمیل کیلئے انہیں سری لنکا کیخلاف دو اور پھر ہوم سیزن میں پاکستان اور سری لنکا کیخلاف پانچوں ...

مزید پڑھیں »

عالمی فٹبال کپ مقابلے،برازیل ریکارڈ بکس پرقابض

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا ورلڈ کپ فٹ بال کی ریکارڈ بکس میں پانچ مرتبہ کی ٹائٹل ہولڈر سائیڈ برازیل کی مکمل حکمرانی واضح ہے جس نے 1970ء کے بعد ہر بار ناک آؤٹ راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کیا اور سب سے زائد گولز کے علاوہ 73 فتوحات کے ساتھ وہ ٹاپ پر ہے ۔رواں عالمی کپ کے لاسٹ 16 راؤنڈ میں ...

مزید پڑھیں »

پہلے ٹی ٹونٹی میں بھارت نے انگلش ٹیم کو مات دیدی

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو باآسانی آٹھ وکٹوں سے ٹھکانے لگا دیا جس کیلئے کپتان ویرات کوہلی کو کلدیپ یادیو کی پانچ وکٹوں اور لوکیش راہول کی سنچری کا شکر گزار ہونا پڑا۔انگلش ٹیم نے ٹاس ہارنے کے بعد بیٹنگ کیلئے طلب کئے جانے پر جوز بٹلر کے ساتھ اوپننگ کرنے والے جیسن روئے ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا اور فلپائن کے باسکٹ بال پلیئرز لڑ پڑے

منیلا (سپورٹس لنک رپورٹ )باسکٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچ میں آسٹریلیا اور فلپائن کے کھلاڑی آپس میں لڑپڑے ،کورٹ میدان جنگ بن گیا ،میچ ریفری نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فلپائن کے 9اور آسٹریلیا کے 4کھلاڑیوں کو کورٹ سے نکال دیا ۔انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن نے واقعہ کی تحقیقات کیلئے ڈسپلنری انوسٹی گیشن کمیٹی بنادی ہے ،حکام ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!