روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 جولائی, 2018

ومبلڈن اوپن،ویمنز فائنل اینجلیق کربر نے سرینا کو زیر کرلیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز سنگلز کے فائنل میں جرمن کھلاڑی اینجلیق کربر نے ٹائٹل فیورٹ سرینا ولیمز کو شکست دے کر کیریئر کا تیسرا گرینڈ سلیم اپنے نام کر لیا۔ویمنز سنگل فائنل میں اینجلیق کربر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 23 مرتبہ کی گرینڈ سلیم چیمپین سرینا ولیمز کو اسٹریٹ سیٹ میں 6-3 اور 6-3 سے شکست دے ...

مزید پڑھیں »

قومی کھلاڑی عبدالصمد آفریدی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

فاٹا(سپورٹس لنک رپورٹ)فاٹا کراٹے ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اور قومی کھلاڑی عبدا لصمد آفریدی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے شاہ کس کے مقام پر نامعلوم افراد نے قومی کھلاڑی عبدالصمد آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگئے ، انہیں فوری حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو ڈھیر کردیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت اور انگلینڈ کے مابین جاری 3 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان انگلش ٹیم نے بھارتی سورمائوں کو 86رنز سے ہرا دیا ہے۔ جو روٹ سنچری اسکور کرنے پر مین آف دی میچ رہے۔لارڈز میں کھیلے گئے ون ڈےمیں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بلکل ان ...

مزید پڑھیں »

دلروون پریرا کی تباہ کن بائولنگ،جنوبی افریقہ کو 278 رنز سے شکست

گال (سپورٹس لنک رپورٹ)دیمتھ کرونارتنے کی شاندار بیٹنگ کے بعد دلروون پریرا کی تباہ کن بائولنگ کی بدولت سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 278 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، پروٹیز ٹیم 352 رنز کے ہدف کے تعاقب ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن اوپن، نوواک جوکووچ فائنل میں پہنچ گئے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے رفائیل نڈال کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جبکہ مقابلہ پانچ گھنٹے 16 منٹ جاری رہاہے۔لندن میں جاری ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں سربیا کے جوکووچ اور اسپین کے نڈال کے درمیان جمعے کو میچ مکمل نہیں ہوسکا تھا اورجس وقت کھیل ...

مزید پڑھیں »

بھارت-انگلینڈ ایک روزہ میچ : دھونی، جو روٹ نے ریکارڈز بنالیے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں وکٹوں کے پیچھے کیچز کی ٹرپل سنچری مکمل کر کے یہ اعزاز پانے والے بھارت کے پہلے اور دنیا کے چوتھے وکٹ کیپر بن گئے۔لندن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ فٹ بال: انگلینڈ کوایک اور شکست، بیلجیئم کی تیسری پوزیشن

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ فٹ بال 2018 میں تیسری پوزیشن کے میچ میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو 2-0 سے شکست دے دی۔سینٹ پیٹرز برگ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بیلجیئم کی ٹیم کھیل میں چھائی رہی اور انگلینڈ کو باآسانی شکست دے دی۔بیلجیئم کے کھلاڑی تھامس میونئر نے چوتھے منٹ میں ہی گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلادی جو ...

مزید پڑھیں »

سعید اختر ٹی ٹوئنٹی کلر کٹ لیگ ٹورنامنٹ،فائنل لائن اپ مکمل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹر) شمیل سی سی اور قریشی ڈولفن سعید اختر ٹی ٹوئنٹی کلر کٹ لیگ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے کی حقدار بن گئیں۔ پہلے سیمی فائنل میں شمیل سی سی نے عمران مشتاق اکیڈمی اوردوسرے سیمی فائنل میں قریشی ڈولفن نے ڈی ایس اے کو 4وکٹوں سے شکست دی۔ کے جی اے گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے سیمی ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن کی تاریخ کے دوسرے طویل ترین میچ میں اینڈرسن فاتح

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن اوپن کے پہلے سیمی فائنل میں کیون اینڈرسن نے ایونٹ کی تاریخ کے دوسرے طویل ترین میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔لندن میں جاری سال کے تیسرے اور سب سے بڑے گرینڈ سلیم اوپن کے پہلی سیمی فائنل کے پہلے سیٹ میں ...

مزید پڑھیں »

سانحہ مستونگ پر کرکٹرزبھی غم زدہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں گزشتہ روز خودکش حملے میں 128 قیمتی جانوں کے ضیاع پر جہاں ہر آنکھ اشک بار ہے، وہیں کرکٹ اسٹارز نے بھی اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔سابق کرکٹ کپتان شاہد آفریدی سمیت محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!