روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 جولائی, 2018

کولمبو میں مہاراج کاراج ، سری لنکا 9وکٹ پر 277رنز

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج کولمبو میں شروع ہوا جہاں پہلا دن ختم ہونے پر لنکن ٹیم نے 9وکٹوں کے نقصان پر 277رنز اسکور کر لیے جبکہ پروٹیز اسپنر کیشو مہاراج 8 لنکن وکٹ لے گئے۔کولمبو میں آج شروع ہونے والے ٹیسٹ میں میزبان لنکن ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان

اومان(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپینز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا ، ایونٹ 18 سے 28اکتوبر تک اومان میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی فیڈریشن کے مطابق ایونٹ میں پاکستان، بھارت، ملائشیا، کوریا، جاپان اور اومان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ایونٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 20اکتوبر کو ہوگا۔گرین شرٹس19اکتوبر کو کوریا، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بمقابلہ زمبابوے، گرین شرٹس نے بڑے بڑے ریکارڈز توڑ ڈالے

بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)اوپننگ بلے باز فخر زمان نے زمبابوے کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں ڈبل سنچری بناکر فخر پاکستان بن گئے تاہم اسی اننگز میں گرین شرٹس کی جانب سے دیگر کئی ریکارڈز توڑے گئے۔فخر زمان اور امام الحق نے پاکستان کو 304 رنز کا آغاز فراہم کیا۔ یہ پہلی مرتبہ تھا کہ کسی ٹیم نے پہلی وکٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے زمبابوے کو 244 رنز سے شکست دیدی

بولاوائیو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے زمبابوے کو چوتھے ایک روزہ میچ میں 244 رنز سے شکست دیدی جو رنز کے اعتبار سے پاکستان کی دوسری بڑی کامیابی ہے۔کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو گرین شرٹس نے مقررہ 50 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 399 ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان درجہ بندی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ،عرفان سعید اور ماہور چیمپئن

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ میں کھیلے گئے آل پاکستان درجہ بندی بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں عرفان سعید نے این بی پی کے مراد علی کو اور خواتین کے فائنل میں واپڈا کی ماہور شہزاد نے این بی پی کی پلوشا بشیر کو شکست دے کر انفرادی ٹائٹل جیت لئے،عرفان سعید اور عظیم سرور ، جبکہ سائمہ وقاص اور غزالہ ...

مزید پڑھیں »

13 واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزیذ دو میچوں کا فیصلہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)آرام باغ باسکٹ کورٹ پر جاری 13 واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزیذ دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا پہلے میچ میں نشتر کلب نے آرام باغ کلب کو 52-43 سے شکست دے کر ( گروپ بی)کی چمپئین بھی بن گئی اور ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا ہاف ٹائم ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ لاہورڈسٹرکٹ نے جیت لی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری کی ہدایت پر ’’سرسبز اور صحتمند پنجاب‘‘ کے سلوگن کے تحت سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہونیوالی لاہور ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ لاہور ڈسٹرکٹ نے جیت لی، لاہور ڈسٹرکٹ نے 7کھیلوں میں سے 5میں پہلی پوزیشن حاصل کی، بیڈ منٹن میں لاہور ڈسٹرکٹ نے پہلی، ننکانہ صاحب نے دوسری، شیخوپورہ ...

مزید پڑھیں »

سنٹرل کنٹریکٹ کی فہرست منظوری کیلئے چیئرمین پی سی بی کو ارسال

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ کمیٹی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے لئے کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرکے چیئرمین پی سی بی کو منظوری کے لئے بھجوادی۔ ڈوپ ٹیسٹ کیس کے باعث احمد شہزاد کا نام کنٹریکٹ سے نکال دیا گیا جبکہ حسین طلعت اور آصف علی کو پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کیا گیا ہے ۔ رپورٹس ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک نے اپنی کامیابی کا راز بتا دیا

بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار کرکٹر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے13 کپتانوں کی قیادت میں کھیل چکا ہوں اور مجھے کسی کپتان سے کوئی گلہ نہیں ہے۔ میری کامیابی کا راز یہی ہے کہ میں ہر ایک کے ساتھ ایڈجسٹ کر لیتا ہوں اور ٹیم کے لئے کچھ کرنے کی کوشش ...

مزید پڑھیں »

قسمت محمد حفیظ سے روٹھ گئی،،مستقل پر سوالیہ نشان

بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ) مکی آرتھر اور سینئر کرکٹرزکے اختلافات کی کہانیاں نئی نہیں ۔ پاکستانی ٹیم میں مصباح الحق اور یونس خان کے جانے کے بعد محمد حفیظ پاکستان کے سینئر ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں لیکن ان کا ستارہ گردش میں دکھائی دے رہا ہے۔ مکی آرتھر کا خیال ہے کہ پاکستان ٹیم میں واپسی کے بعد محمد ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!