روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 اگست, 2018

دوسرا ٹیسٹ،بھارت پر شکست کے سائے منڈلانے لگے

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور بھارت کے مابین 5 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم شدید دباؤ کا شکار ہوگئی ہے۔بارش سے متاثرہ ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں357رنز 6 وکٹ پر بنالئے اور بھارت پر 250 رنز کی بھی سبقت حاصل کرلی جبکہ اس کی 4 وکٹیں ابھی باقی ہیں ۔ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

ملائیشیا اور یو اے ای انڈر23 میچ میں کھلاڑی لڑ پڑے،ویڈیو دیکھیں

شاہ عالم(سپورٹس لنک رپورٹ)ملائیشیا اور عرب امارات کی انڈر 23 فٹ بال ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ دشمنی میں بدل گیا ۔دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے دوران میچ جھگڑا کیا، جس کی وجہ سے گرائونڈ اکھاڑہ بن گیا ۔ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے لیکن بعض اوقات کھلاڑی اور مداح اپنے جذبات اور غصے پر قابو نہیں رکھ پاتے ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر جنید خان بیٹے کے باپ بن گئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔جنید خان نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ آج میرے لیے زندگی کا سب سے خوشگوار دن ہے کیونکہ ہمارے خاندان میں ...

مزید پڑھیں »

اینڈریو فلنٹوف باکسنگ میں ناکامی کے بعد گلوکار بن گئے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ کے میدانوں پر چھکے اور چوکے مارنے والے سابق برطانوی آل راؤنڈر اینڈریو فل ٹوف گلوکار بن گئے۔ عالمی کرکٹ کپ 2019 کی تشہیر کے لیے مدھر اور سریلا نغمہ گنگنا دیا۔کرکٹ کے رنگ میں جیسے سب کی رنگ گئے ہیں اور اینڈریو فل ٹوف نے بھی ان سب کو بنادیا ہے دیوانہ۔ جو اس ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کا ہما احسان مانی کے سر بیٹھنے کا امکان روشن

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پی سی بی کا ہما احسان مانی کے سر بیٹھنے کا امکان روشن ہونے لگا۔پاکستان میں حکومت کے ساتھ کھیلوں کی تنظیموں میں بھی اکھاڑ پچھاڑ کوئی نئی بات نہیں،چیئرمین کرکٹ بورڈ تو ایک ایسا عہدہ ہے جس کیلئے ماضی میں کئی سیاسی پارٹیوں کے رہنما اپنی وزارتیں چھوڑنے کو تیار نظر آتے رہے۔حکومت کی تبدیلی کے ...

مزید پڑھیں »

کامران اکمل کیلئے بہترین وکٹ کیپر کا ایوارڈ مذاق بن گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کامران اکمل کیلئے بہترین وکٹ کیپر کا ایوارڈ مذاق بن گیا۔کامران اکمل اپنے کیریئر کے دوران کئی حیران کن کیچز ڈراپ کرنے کے حوالے سے خاص شہرت رکھتے ہیں،اپریل 2017میں پاکستان کی طرف سے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے والے کرکٹر کی مصروفیات میں ڈومیسٹک اور پی ایس ایل کے مقابلے شامل ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ میں ان کے ڈراپ ...

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی کا 18اگست کو استعفیٰ دینے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے عمران خان کے حلف اٹھاتے ہی عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان 18اگست کو وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے اسی وقت وہ ...

مزید پڑھیں »

انٹر ریجن انڈر 19 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں پیر کو آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر ریجن انڈر 19 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں پیر کو مزید آٹھ میچ کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر ریجن انڈر 19 ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے ملک بھر میں جاری ہیں۔ ایونٹ میں کل آٹھ میچ کھیلے جائیں گے۔ حیدر آباد اور لاڑکانہ ریجن کے درمیان میچ یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلا ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کا 5واں اور آخری ون ڈے میچ کل ہوگا

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ  کل اتوار کو کھیلا جائے گا، مہمان پروٹیز کو سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کے بعد جنوبی افریقن کھلاڑی آخری میچ جیت ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز، قومی فٹبال ٹیم کی جکارتہ روانگی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)تین سال کے بعد پاکستانی فٹ بال ٹیم کسی انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کرے گی۔ تجربہ کار مڈ فیلڈر صدام حسین کو ایشین گیمز فٹ بال ایونٹ کیلئے ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ گول کیپر ثاقب حنیف ان کے نائب ہوں گے۔ جوز انتونیو ناگورا ہیڈ کوچ ہوں گے۔ ٹرینر جوز رابرٹو پورٹیلا، سابق کپتان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!