روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 اگست, 2018

یوم آزادی انڈر16فٹبال‘ سیمی فائنل مرحلے میں داخل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ایس پی سی آل کراچی انڈر16یوم آزادی ڈے اینڈ نائٹ فٹبال فیسٹول کا رنگا رنگ آغاز ہوگیا۔ ڈی ایف اے سینٹرل کی زیرنگرانی اور یوپی جیم خانہ فٹبال کلب کے تعاون سے سکسٹین اسٹار فٹبال گراؤنڈ فیڈرل بی ایریا پر71ویں یوم آزادی پر سیف گیمز گولڈمیڈلسٹ سلیم پٹنی ،سیکریٹری ڈی ایف سینٹرل نے گیند کو رسمی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام یوم آزادی اور یوتھ انٹر نیشنل ڈے کی رنگا رنگ تقریب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام اور فلاحی تنظیم برگد کے تعاون سے یوم آزادی اور یوتھ انٹر نیشنل ڈے کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب نشترپارک سپورٹس کمپلیکس (پلاک) میںمنعقد کی گئی جس میں نوجوان کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی، تقریب کے مہمان خصوصی چیف سیکرٹری پنجاب اکبر حسین درانی تھے، پلاک میں پرچم کشائی کی ...

مزید پڑھیں »

سوئس کوہ پیما کا کم وقت میں برفیلی چوٹی سر کرنے کا ریکارڈ

پیرس: (سپورٹس لنک رپورٹ) سوئس کوہ پیما نے فرانس کی برفیلی بلند چوٹیوں پر تیز رفتار چڑھائی سے ریکارڈ قائم کر دیا، پتھریلی اور برفیلی چوٹی کو سر کرنے کا معرکہ سر کر کے سب کو حیران کر دیا۔بلندی کو چھونے کی مثال سوئس کوہ پیما ڈینی آرنلڈ کے سامنے بائیں ہاتھ کا کھیل، 4 ہزار 2 سو 8 میٹر ...

مزید پڑھیں »

چلی کے سٹار فٹبالر اپنی زندگی پر فلم بنائینگے

سان تیاگو(سپورٹس لنک رپورٹ)مانچسٹر یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنیوالے چلی کے اسٹار فٹبالر الیکسز سانچیز نے اپنی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا۔ جو آئندہ سال کوپا امریکہ کے دوران چلی میں منظر عام پر آئیگی۔ وہ خود بھی فلم میں اپنی جوانی کا کردار ادا کریں گے، فلم کے نشریاتی حقوق فروخت کر دیے گئے ہیں۔ اس کا ابتدائی ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی پرضلع خیبر میں نشانہ بازی کےدلچسپ مقابلے

خیبر: (سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا کے ساتھ ضم شدہ قبائلی علاقے ضلع خیبر میں نشانہ بازی کے دلچسپ مقابلے ہوئے، ہر کھلاڑی کو نشانے پر تین فائر کی اجازت تھی۔ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں 14 اگست کے حوالے سے نشانہ بازی کے دلچسپ مقابلے خیبر کلب اور محکمہ سپورٹس ٹرائبل کے تعاون سے منعقد ہوئے۔ مقابلوں میں ضلعی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ سرف لیگ میں فلپی ٹولیڈو کا فاتحانہ آغاز

پیرس: (سپورٹس لنک رپورٹ) فرانس کے ساحل پر خطروں کے کھلاڑی سمندر کی بپھری لہروں سے ٹکرا گئے، ورلڈ سرف لیگ میں برازیل کے فلپی ٹولیڈو نے ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔نیلگوں پانی پر ورلڈ سرف لیگ مقابلے شروع، فرانسیسی ساحل پر سرفرز نے ہوش اڑا دینے والی خوفناک لہروں کا مقابلہ کیا۔ تیز ہوا اور خوفناک لہروں کے سامنے ...

مزید پڑھیں »

منی ورلڈ کپ،قومی فٹبالرز عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے،عیسیٰ خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں باصلاحیت کھلاڑیوں کی کمی نہیں، فٹ بال دنیا کا مقبول کھیل ہے، یہ پورے پاکستان میں شوق و زوق سے کھیلا جاتا ہے، منی ورلڈ کپ میں ہمارے کھلاڑی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، ان خیالات کا اظہار دس سال تک پاکستانی فٹ بال ٹیم کی قیادت کرنے والے عیسیٰ خان نے سوکا ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

کیریبین پریمیئر کرکٹ لیگ،بارباڈوس ٹریڈنٹس کا فاتحانہ آغاز

پورٹ آف سپین۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) کیریبین پریمیئر کرکٹ لیگ میں شے ہوپ کی دھواں دار بیٹنگ اور ریمون ریفر کی تباہ کن بائولنگ کی بدولت بارباڈوس ٹریڈنٹس نے گیانا امیزن واریرز کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا، گیانا امیزن کی ٹیم 185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 155 رنز بنا سکی، ...

مزید پڑھیں »

قومی انٹرریجن انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ،8واں مرحلہ کل سے شروع ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجن انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے آٹھویں مرحلے کا آغازکل بدھ سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے کے میچوں میں ڈائمنڈ کرکٹ گرائونڈ، اسلام آباد میں آزاد جموں کشمیر کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا، مرغزار کرکٹ گرائونڈ، اسلام آباد میں فیصل آباد اور کوئٹہ کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!