روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 اگست, 2018

افغانستان نے پہلے ٹی ٹونٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیدی

ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ) حضرت اللہ زیزئی کی دھواں دار بیٹنگ اور راشد خان کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت افغانستان نے آئرلینڈ کو پہلے ٹی20 میچ میں 16 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔بریڈے میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ کو بارش کی وجہ سے 18 اوورز تک محدود کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

ناٹنگھم ٹیسٹ،انگلش ٹیم شکست کے دہانے پر پہنچ گئی

ناٹنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 521 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 311 رنز پر 9وکٹیں گنوا کر شکست کے دہانے پر پہنچ گئی ہے اور بھارت کو میچ میں فتح کے لیے صرف ایک وکٹ درکار ہے۔ٹرینٹ برج، ناٹنگھم میں جاری سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن انگلینڈ نے ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کترینہ کے ساتھ ہیرو آنے کے خواہشمند

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بالی وڈ اداکار سلمان خان کی 2010 میں ریلیز ہونے والی فلم ’دبنگ‘ جیسا کردار کرنے کے خواہشمند ہیں۔سرفراز احمد نے نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے کئی دلچسپ سوالوں کے جواب بھی دیئے۔پروگرام کے میزبان   نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے فلموں میں ...

مزید پڑھیں »

چنئی سپر کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان تین میچز کی سیریز کرانے تجویز

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں پاک بھارت کرکٹ سیریزکے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔سدھو اور سینیٹر فیصل جاوید کے درمیان ہونے والی گفتگو میں آئی پی ایل اورپی ایس ایل کی فاتح ٹیموں کے مابین تین میچز کی سیریز کرانے کی ...

مزید پڑھیں »

ایشیا ء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15ستمبر سے شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا ء کرکٹ کپ 15سے 28ستمبر تک دبئی اور ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا جس میں چھ ٹیمیں شرکت کریں گی ،روایتی حریف پاکستان اور بھارت 19ستمبر کو مد مقابل ہوں گے ۔ ایونٹ میں چھ ٹیموں کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ گروپ اے میں پاکستان، بھارت اور کوالیفائر ٹیم جبکہ گروپ بی ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی نے بطور کپتان ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)ویرات کوہلی بطور کپتان زیادہ ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے، انہوں نے گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 103 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر ایلن بارڈر، سٹیووا اور سٹیون سمتھ کی بطور کپتان زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا، بارڈر، ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ، پاک بھارت میچ کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹ چند گھنٹے میں ہی فروخت ہوگئے جب کہ میزبان اماراتی بورڈ کو بیشتر میچز میں اسٹینڈز بھرے رہنے کی امید ہے۔ایشیا کپ ٹورنامنٹ 15 سے 28ستمبر تک یواے ای میں کھیلا جائے گا ،6ملکی ایونٹ میں پاکستان، بھارت، سری لنکا ، بنگلہ دیش، افغانستان اور ایک ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ،قومی کر کٹ ٹیم کی تیاریوں کا آغاز عید کے بعد ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کر کٹ ٹیم کی ایشیا کپ کیلئے تیاریوں کا آغاز عید کی تعطیلات کے بعد ہوگا جب کہ ہفتے کو سلیکٹرز سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔دورۂ زمبابوے میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اور میزبان ٹیم کیخلاف 5ون ڈے میچز کے بعد قومی ٹیم کی کوئی انٹرنیشنل مصروفیات نہیں تھیں،شعیب ملک سمیت چند کرکٹرز کیریبیئن پریمیئر ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 9 نومبر سے شروع ہوگا

کنگسٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز رواں سال کے آخر میں ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کپ کی میزبانی کرے گا، میگا ایونٹ 9 سے 24 نومبر تک کھیلا جائے گا، یہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٹورنامنٹس کی تاریخ کا پہلا موقع ہو گا کہ صرف ویمنز ایونٹ منعقد ہو گا، اس سے قبل مینز اینڈ ویمنز ورلڈکپ ٹورنامنٹس ایک ساتھ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!