روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 اگست, 2018

ایشین گیمز،پاکستان مینز سکواش ٹیم نے کامیابیوں کی ہیٹ ٹرک کرلی

جکارتہ ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) اٹھارہویں ایشین گیمز سکوائش مینز ٹیم ایونٹ میں پاکستان نے فلپائن کو شکست دے کر فتوحات کی ہیٹرک مکمل کر لی، ویمنز ٹیم کو متواتر تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔انڈونیشیا میں جاری میگا گیمز میں منگل کو کھیلے گئے مینز ٹیم ایونٹ میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فلپائن کو 3-0 ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ،قومی کرکٹرز کا ایبٹ آباد میں تربیتی کیمپ شروع

ایبٹ آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشیا کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کی فٹنس اور کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ ایبٹ آباد میں شروع ہو گیا جو 31 اگست تک جاری رہے گا۔ابتدائی روز فوجی انسٹرکٹر کی زیر نگرانی کھلاڑیوں نے سخت ٹریننگ کی۔ دوسرے مرحلے میں ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

قومی انٹر ریجن انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ پشارو نے جیت لیا

اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قو انٹر ریجن انڈر – 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پشاور ریجن کی ٹیم نے کامیابی حاصل کرلی جبکہ کراچی بلیوز کی ٹیم دوسرے نمبر پر رہی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ میرپور سٹیڈیم میں پشاور اور کراچی بلیوز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں پشاور کی ٹیم 7 ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان تیمور خان نے سپورٹس بورڈ پنجاب کا دورہ کیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان تیمور خان نے وزارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد منگل کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب کا دورہ کیا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان تیمور خان کا نیشنل ہاکی سٹیڈیم آمد پر استقبال کیا، اس موقع پر سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

عالمی اتھلیٹس کی قراقرم میراتھن میں شرکت کے لئے پاک فضائیہ نلتر گلگت آمد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)24ممالک کے 35 بہترین اتھلیٹس قراقرم میراتھن میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے۔ منفردمقام اورسطح سمندر سے11300فٹ کی انتہائی اونچائی پر یہ میراتھن چیلنج نلتر ویلی میں منعقد ہو گا ۔ان کی پی اے ایف نلتر آمد پر ائیر وائس مارشل سرفراز خان ائیر آفیسر کمانڈنگ ناردرن ائیر کمانڈنے ان کا استقبال کیا۔ یہ ایونٹ پاک ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین کرکٹ بورڈ کا انتخاب،شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ افضل حیدر نے چیئرمین پی سی بی کےلیے الیکشن کا شیڈول جاری کر تے ہوئے خصوصی اجلاس 4 ستمبر کو بلالیا ہے۔ نئے چیئرمین کا انتخاب بھی اسی دن کیا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق لاہور میں طلب کیے گئے اجلاس میں پی سی بی کا گورننگ بورڈ نئے چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،بیس بال میں پاکستان کو چین کے ہاتھوں شکست،میچ کی جھلکیاں دیکھیں

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)18ویں ایشین گیمز میں کھیلے جا رہے بیس بال ایونٹ میں چین کی ٹیم نے پاکستان کو 16-3کے سکور سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی ہے ۔قومی بیس بال ٹیم اس میچ سے قبل اپنے دو میچز کھیل چکی ہے جس میں سے ایک میں اسے جاپان کی ٹیم کے ہاتھوں15-0کے سکور سے شکست ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،عالمی نمبر ون سیمونا کو اپ سیٹ شکست

نیویارک:(سپورٹس لنک رپورٹ) سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن میں عالمی نمبر رافیل نڈال، اینڈی مرے، اسٹان لاس واورینکا، جوآن مارٹن ڈیل پوٹرو اور کیون اینڈرسن فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے جبکہ عالمی نمبر ایک سیمونا ہیلپ پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہو گئیں۔امریکا میں جاری میگا ایونٹ میں منگل کو کھیلے گئے مینز ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،پاکستان ہاکی ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے اور قومی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں مسلسل پانچویں فتح اپنے نام کر لی ہے۔پاکستان نے اپنے آخری پول میچ میں بنگلادیش کو پانچ کے مقابلے میں صفر سے شکست دی۔پاکستان کی جانب سے مبشر علی اور محمد عتیق نے دو، دو جبکہ علی شان نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!