عامر خان ایشین گیمز میں پاکستانی باکسرز کی کارکردگی پرمایوس

لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) اٹھارویں ایشین گیمز میں پاکستانی باکسرز کی خراب کارکردگی پر برطانوی باکسر عامر خان نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اٹھارویں ایشین گیمز میں پاکستانی باکسرز کی خراب کارکردگی پر برطانوی باکسر عامر خان نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایشین گیمز میں کسی بھی پاکستانی باکسر کے میڈل حاصل نہ کرنے پر افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی مدد کرنا چاہتا ہوں تاہم پیشکش کا مثبت جواب نہیں دیا گیا۔

error: Content is protected !!