روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 ستمبر, 2018

شعیب ثانیہ کے بچے کی شہریت کس ملک کی ہو گی؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ ’مرزا ملک ‘کی شہریت کہاں کی ہوگی ،ہمارے لئے یہ بات معنی نہیں رکھتی ۔میڈیا سے گفتگو میں شعیب ملک نے کہا کہ میری خواہش ہے زچگی کے وقت اپنی اہلیہ کے پاس ہوں ،مینجمنٹ نے مجھ اجازت دے دی ہے۔شعیب و ثانیہ کی جوڑی نے رواں ...

مزید پڑھیں »

انڈر14ڈیفنس ڈے فیسٹول میچ ‘ سکسٹین اسٹار کی نارتھ مسلم پر 3-0کی برتری

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سکسٹین اسٹار فٹبا ل اکیڈمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف نارتھ مسلم فٹبال اکیڈمی کو 3-0سے مات دے کر انڈر14ڈیفنس ڈے فیسٹول فٹبال میچ جیت لیا۔ فاتح ٹیم کے عبدالواسع، عبدالرحمن اور عثمان خان نے ایک ایک گول داغا۔سیف گیمز گولڈ میڈلسٹ اور سیکریٹری ڈی ایف اے سینٹرل انٹرنیشنل سلیم پٹنی مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »

فیفا ریفری اعجاز حسین کے جوانسال صاحبزادے ایاز حسین انتقال کرگئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا ریفری اعجاز حسین کے جوانسال صاحبزادے ایاز حسین کا رضائے الہٰی سے انتقال ہوگیا۔مرحوم گذشتہ 6ماہ پہلے ایک حادثہ کا شکار ہوگئے تھے جس کے باعث ان کے دماغ میں شدید چوٹ آئی تھی جس سے وہ پوری طرح صحتیاب نہ ہوسکے اور گذشتہ روز زیادہ طبیعت خراب ہوجانے کے باعث جانبر نہ ہوسکے۔ مرحوم ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں جونیئر سکواش چیمپئن شپ،پاکستان نے انڈر13کیٹگری پھر نظر انداز کردی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سکواش فیڈریشن نے 26سے29ستمبر تک بھارت میں ہونے والی جونئیر سکواش چیمپین شپ میں ایکبار پھر انڈر13 کیٹگری کو نظر انداز کر دیا ہے۔ بھارت میں کھیلی جا رہی جونئیر سکواش چیمپین شپ میں ابتدائی طور پر پاکستان سکواش فیڈریشن نے انڈر13, 15 ,17 19کی کیٹگریز میں ٹیم بھجوانے کا اعلان کیا تھا، اس ضمن میں ...

مزید پڑھیں »

عامر خان کل کولمبین باکسر کے مدمقابل ہونگے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے آٹھ ستمبر کی بڑی فائٹ کی بڑی تیاری شروع کر دی۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کولمبیا کینیڈا کے سموئل وارگس سے مقابلہ ہو گا۔عامر خان کی نظریں اس سال کے آخر میں ویلٹر ویٹ کٹیگری کے چوتھے ورلڈ ٹائٹل پر بھی جمی ہوئی ہیں۔ انھوں نے ...

مزید پڑھیں »

اعجاز الرحمان عالمی ٹین پین بائولنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے اعجاز الرحمن کیو بی آئی سی اے، اے ایم ایف عالمی ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چمپئن شپ رواں سال نومبر میں امریکہ میں کھیلی جائیگی جس میں 120 ممالک کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔ چمپئن شپ میں ہر ملک کا چمپئن ایک مرد ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی اور روہت شرما میں کچھائو اور دوریاں سامنے آنے لگیں

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور ایشیاءکپ کے لیے بنائے گئے کپتان روہت شرما کے درمیان کھچاؤ اور دوریاں سامنے آنے لگی ہیں ، روہیت شرما نے قائم مقام کپتان بنتے ہیں ویرات کوہلی کوسوشل میڈیا پران فالو کر دیا ہے۔۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی کے ستارے کچھ گردش میں نظر آرہے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ راشد لطیف کو فخر زمان سے امیدیں وابستہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف نے ایشیاءکپ کیلئے نوجوان بیٹسمین فخر زمان کو پاکستانی ٹیم کے لیے ٹرمپ کارڈ قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ یو اے ای میں ہونے والے ایونٹ میں اپنی عمدہ فارم کا سلسلہ برقرار رکھیں گے۔ سابق وکٹ کیپر بیٹسمین کا ...

مزید پڑھیں »

سدرہ نوازنے کپتان سرفراز احمد سے ملاقات میں وکٹ کیپنگ کے گر سیکھے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر سدرہ نوازنے کپتان سرفراز احمد سے ملاقات میں وکٹ کیپنگ کے گر سیکھے ۔ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر سدرہ نواز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد سے خصوصی طور پر ملنے گئیں تاکہ ان سے کیپنگ ٹپس لے سکیں۔اس موقع پر کپتان سرفراز ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل

نیویارک (این این آئی)یو ایس اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ٗمینز سنگلز سیمی فائنلز کل  ہفتہ کو کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق سپین کے ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال، سربیا کے نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ، ارجنٹائن کے جان مارٹن ڈیل پوٹرو اور جاپان کے کی نیشیکوری ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!