روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 ستمبر, 2018

پشاور زلمی کی ڈبل ڈیکر بس لندن کی سٹرکوں پر

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سُپر لیگ کی معروف فرنچائز پشاور زلمی کے اشتہار والی ڈبل ڈیکر بس اب لندن کی سڑکوں پر رواں دواں ہے۔پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے مطابق اُنہوں نے اس پروجیکٹ کو پاکستان اور اُس کی فوج کے نام کیا ہے، اُن کا کہنا تھا کہ اُنہیں توقع ہے کہ لندن میں بھی پشاور زلمی ...

مزید پڑھیں »

بھاشا ڈیم کی تعمیر، وزیراعظم کی اپیل پر کرکٹرز کا ساتھ دینے کا اعلان

نیویارک: (سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کے بھاشا ڈیم بنانے کیلئے فنڈز کی اپیل پر پاکستانی عوام خصوصا بیرون ممالک رہائش پذیر پاکستانیوں نے بہت مثبت ردعمل دیا ہے، اس حوالے سے کرکٹرز بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل اور سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے ڈیم بنانے کے مشن میں وزیراعظم کا بھرپور ساتھ دینے کا ...

مزید پڑھیں »

فرنچ فٹبالر پوگبا کا مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑنے کا فیصلہ

لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) فرنچ فٹبالر پال پوگبا نے انگلش فٹبال کلب چھوڑ کر اٹلی کے کلب جیوونٹس کی طرف سے کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں فٹبالر کا ایجنٹ مینو ریولا دسمبر میں جیوونٹس کلب کے حکام سے مذاکرت کریگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بظاہر تو پال پوگبا نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ...

مزید پڑھیں »

منشیات کیخلاف آگاہی کیلئے مزار قائد سے پاکستان سی ویو تک سائیکل ریس

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی میں منشیات کیخلاف آگاہی کے لیے سائیکل ریس کا انعقاد، 40 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے لیے 33 رائیڈرز نے زور بازو دکھایا، محمد فرقان نمبر لے گئے۔منشیات کیخلاف آگاہی کے لیے نوجوانوں نے شہر قائد میں سائیکل ریس کا انعقاد کیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے تحت ریس مزار قائد سے شروع ہوئی اور مختلف ...

مزید پڑھیں »

ڈیم فنڈز،علیم ڈار کا 10ہزار ڈالر دینے کا اعلان

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ڈیم فنڈز میں 10 ہزار ڈالرز دینے کا اعلان کردیا۔آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار نے بھی ڈیم فنڈز میں اپنا حصہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے ڈیم فنڈز میں 10 ہزار ڈالرز دینے کا اعلان کردیا۔علیم ...

مزید پڑھیں »

انضمام الحق کی سربراہی میں 40کھلاڑیوں کا پول تشکیل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انضمام الحق کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے چالیس کھلاڑیوں کا ایک پول تشکیل دیا ہے جس میں سے پاکستان اے ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز ،نیوزی لینڈ اے ، انگلینڈ لائینز کے خلاف منتخب کیا جائے گا۔پاکستان ٹیم میں جو کھلاڑی منتخب نہیں ہوسکے ہیں انہیں اے ٹیم میں شامل کیاجائے گا۔سینٹرل کنٹریکٹ والے کھلاڑیوں کو ...

مزید پڑھیں »

چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکوائش فیڈریشن کی چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کل پیر سے مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگا جس میں 48 کھلاڑی مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں 26 ملکی اور 22 غیر ملکی کھلاڑی شامل ہیں۔ مصر،، ہانگ، ملائیشیاء، ایران،، تھائی لینڈ اور آسٹریا ...

مزید پڑھیں »

سی ای او کیلئے ماجد خان کا نام تجویز نہیں کیا،احسان مانی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پا کستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے آئین میں موجود ہے لیکن انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کے سامنے اس عہدے کے لیے ماجد خان کا نام تجویز نہیں کیا۔ایک انٹرویو میں نئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ،قومی کرکٹرز کا کیمپ ختم،کل یو اے ای روانگی

لاہور:(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشیاء کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ مکمل ہوگیا جس کے بعد کل کھلاڑی متحدہ عرب امارات جائیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم نے ایشیاء کپ کے لیے آخری ٹریننگ سیشن نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کیا۔شہر میں بارش کے باعث کرکٹرز نے انڈور اسکول اور جم میں انفرادی اسکلز پر کام کیا جب کہ قومی ٹیم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!