روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 ستمبر, 2018

ون ڈے کرکٹ میں 2000 رنز،بابراعظم کا نیاکارنامہ

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی میں جاری ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے جہاں ہانگ کانگ کو شکست دیکر اپنے پہلے ہی میچ میں کامیابی سمیٹی ہے وہاں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بابر اعظم نے بھی ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے، بابراعظم  ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین دو ہزار رنزبنانے والے کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ،پاکستان نے ہانگ کانگ کو 8وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی میں جاری ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے جیت کے ساتھ آغاز کرتے ہوئے اپنے سے کمزورحریف ہانگ کانگ کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی ہے،ہانگ کانگ کے کپتان انشومان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم ان کا یہ ...

مزید پڑھیں »

ون ڈےکرکٹ میں ملینگا کی 305 وکٹیں مکمل

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی میںجاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی سمیٹی تاہم اس میچ کے دوران سری لنکن فاسٹ بائولر ملینگا نے اپنے ون ڈے کیریئرکی 305 وکٹیں مکمل کیں انہوں نے بنگلہ دیش کیخلاف میچ میںچار کھلاڑیوں کو شکار کیا تھا، اس طرح ...

مزید پڑھیں »

سابق آسڑیلوی کپتان سٹیون سمتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سٹیون سمتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے،انہوں نے اپنی گرل فرینڈ ڈینی کے ساتھ ہفتے کے روز شادی کرلی ہے، اپنی شادی کے حوالے سے سمتھ نے اپنے انسٹاگرام اور ٹویٹ اکائونٹ پر شادی کی تصاویر کے ساتھ لکھا ہے کہ یہ میری زندگی کا بہترین دن ہے کیونکہ میری اور ...

مزید پڑھیں »

کائونٹی ٹی ٹونٹی کپ،ورسٹرشائر نے فائنل میں سسکس کو شکست دیدی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)وسٹرشائر کائونٹی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتےہوئے ٹی ٹونٹی کپ کے فائنل میں سسکس کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار یہ اعزاز اپنے نام کرلیا ہے، تفصیلات کے مطابق سسکس کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنائے،سسکس کی جانب ...

مزید پڑھیں »

برصغیر میں کرکٹ ایک تہوار کی طرح ہے، ساروگنگولی

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورمایہ ناز بیٹسمین سارو گنگولی نے کہا ہے کہ کرکٹ برصغیرمیں ایک تہوار کی طرح ہے اور میں جب بین الاقوامی کرکٹ کھیل رہا تھا تو برصغیرمیں کرکٹ کے حوالے سے شائقین کا جنون دیکھ حیران رہ جاتا تھا، اپنے ایک لکھے گئے کالم میں گنگولی لکھتے ہیں کہ جب میں ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،پاکستان آج ہانگ کانگ کے مدمقابل

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج دوسرے روز پاکستان کی ٹیم اپنی مہم کاآغاز کوالیفائی کرنے والی ہانگ کانگ کی ٹیم کیخلاف کرے گی، ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز بنگلہ دیش کی ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیکر کامیابی حاصل کی تھی، یاد رہے کہ ہانگ کانگ کی ٹیم ایشیاکپ میں شامل واحد ٹیم ہے جسے ابھی انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

بھارت کو ڈیوس کپ ٹینس مقابلے میں سربیا کے ہاتھوں شکست

کرالجیو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی ٹینس ٹیم کو ڈیوس کپ ورلڈ کپ میں سربیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا،بھارت کی ٹیم جو سربیا کیخلاف ڈیوس کپ ورلڈ کپ کے پہلے ہی دونوں سنگلز میچوں میں شکست سے دوچارہو چکی تھی کو ڈبلز میں بھی اس وقت ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب روہن بھپونا اور ساکتھ کو سربیا کی جوڑی نے ...

مزید پڑھیں »

ساف فٹبال کپ،فائنل میں بھارت کو مالدیپ کے ہاتھوں شکست

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلے گئے ساف فٹبال کپ کے فائنل میں مالدیپ کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتےہوئے بھارت کی ٹیم کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ہے، دفاعی چیمپئن بھارت کی ٹیم فائنل میچ کے دوران گیند کواپنے پاس رکھنے اور مالدیپ کے گول پوسٹ پرحملوں میں آگے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!