روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 اکتوبر, 2018

نیشنل بینک بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ آج شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) نیشنل بینک بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ لاہور اور گوجرانوالہ میں(آج) 12 اکتوبر سے شروع ہوگا جو 17اکتوبر تک جاری رہیگا ، پی سی بی بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے سجال آفس لاہور نیشنل بینک کے عہدیدران کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گریڈ ون کے تمام میچز لاہور ...

مزید پڑھیں »

ٹی 10 لیگ،بھارت میں سونی پاکستان میں ٹین سپورٹس میچز دکھائے گا

دبئی (عبدالرحمان رضا)دبئی ٹی 10 لیگ نے تین سال کے لئے نشریاتی حقوق سونی پکچر نیٹ ورک کو دیدیئے ہیں اس فیصلے کا اطلاق رواں سال 2018 کے ایڈیشن سے ہوگا سونی پکچرنیٹ ورک کو یہ نشریاتی حقوق برصغیر مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کےلئے دیئے گئے ہیں ٹی 10 لیگ کی منظوری کرکٹ کی بین الاقوامی تنظیم آئی سی ...

مزید پڑھیں »

بیٹسمینوں کی عمدہ بیٹنگ ،یاسر شاہ کی عمدہ باؤلنگ رائیگاں

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) بیٹسمینوں کی عمدہ بیٹنگ ،یاسر شاہ کی عمدہ باؤلنگ رائیگاں گئی اور عثمان خواجہ، ٹریوس ہیڈ اور ٹم پین کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف چوتھا ٹیسٹ میچ ڈرا کر دیا۔پاکستان نے ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے چوتھے روز دوسری اننگز 181 رنز پر ڈیکلیئر کرکے آسٹریلیا کو جیت کے لیے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ شروع ہوگئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔ سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے نیشنل جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ جمعرات کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں شروع ہوگئی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر چیمپئن شپ کے انعقاد کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب تمام سہولتیں فراہم کررہا ہے، چیمپئن شپ 14اکتوبر تک جاری رہے گی، افتتاحی ...

مزید پڑھیں »

امام الحق ان فٹ ،آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں گے

دبئی(عبدالرحمان رضا ) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز امام الحق ان فٹ ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں گے ، پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے امام الحق کے دائیں ہاتھ کی پانچویں انگلی میں فریکچر ہوگیا تھا، جس کی وجہ سے وہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائیگا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اے اور نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو دبئی میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی، تین ون ڈے اور دو چار روزہ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 15 اکتوبر ...

مزید پڑھیں »

یونس خان کو جاپان میں کوچنگ کی پیشکش

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یونس خان کو جاپان میں کرکٹ کوچنگ کی پیشکش ہوئی ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کیلئے 52.12 کی اوسط سے 10 ہزار 99 رنز اسکور کرنے والے یونس خان کو جاپان مدعو کرنے والے پاکستانی نژاد بزنس مین عابد حسین کے مطابق سابق کپتان نے ان کی پیشکش پر مثبت ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کا ورلڈ ٹی ٹونٹی ویمنزکپ کیلئے سکواڈ کا اعلان

کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز نے آئندہماہ شیڈول ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے ویمنز سکواڈ کا اعلان کر دیا، 2016ء  میں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹونٹی فاتح سکواڈ کی 11 کھلاڑیوں کو ٹیم میں برقرار رکھا گیا ہے۔میگا ایونٹ 9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی، ویسٹ ...

مزید پڑھیں »

ٹی20 کے اثرات تباہ کن ثابت ہوئے ہیں ، شعیب اختر

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کے اثرات تباہ کن ثابت ہوئے ہیں،ٹی ٹوئنٹی نے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کی کرکٹ کو نقصان پہنچایا ہے، لوگ تیزی سے اس طرف بھاگ رہے ہیں اور یہ مختصر فارمیٹ ان کے جسم میں داخل ہوچکا ہے جبکہ چیف سلیکٹر ...

مزید پڑھیں »

عبدالرحمٰن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق پاکستانی اسپنر عبدالرحمٰن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عبدالرحمن نے کہا کہ وہ بین الاقوامی سلیکٹرز کی جانب سے نظر انداز کیے جانے کی وجہ سے مایوس تھے اس لیے دلبرداشتہ ہو کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔38 سالہ عبدالرحمن نے 6 سال قبل 2012 میں اپنے کیریئر کی بہترین ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!