روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 اکتوبر, 2018

نیشنل ویمن والی بال چیمپئن شپ،واپڈا نے مسلسل 14ویں بار اعزاز جیت لیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری 14ویں نیشنل ویمن والی بال چیمپئین شپ واپڈا نے جیت لی، مسلسل 14ویں مرتبہ اعزاز اپنے نام کر کے ریکارڈ قائم کر لیا۔پشاور کے قیوم سٹیڈیم میں جاری قومی ویمن والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان واپڈا نے جیت لیا، مسلسل تیرہ سال تک قومی چیمپئن رہنے والی ٹیم نے اس بار بھی ...

مزید پڑھیں »

نمائشی فٹبال میچ میں پاکستان انٹرنیشنل ویٹرن الیون کو پنڈی اسلام آبادویٹرن کےہاتھوں شکست

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام فٹ بال کے نمائشی میچ میں پنڈی اسلام آباد ویٹرن الیون نے پاکستان انٹرنیشنل ویٹرن الیون کو4-3 گول سے ہرادیا، پنڈی اسلام آباد ویٹرن الیون کے اللہ نواز نے اپنی شاندار ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ فائنل میچ کے مہمانان خصوصی سردار طارق محمود، سید الطاف ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی،کون ہار کون جیتا؟بڑی خبر آگئی

مسقط(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور بھارت کو ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کا مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا گیا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل آج رات 10 بجکر 10 منٹ پر کھیلا جانا تھا تاہم بارش کی وجہ سے میچ منسوخ ہوگیا اور دونوں ٹیموں کو مشترکہ فاتح قرار دے دیا گیا۔خیال رہے کہ بھارت اس ٹورنامنٹ میں اپنے اعزاز کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کامشن کلین سوئپ مکمل،آسڑیلیا تیسرا ٹی ٹونٹی بھی ہار گیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی شاہینوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کینگروزکو تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اورآخری ٹی ٹونٹی میچ میں بھی بھی شکست سے دوچارکرتے ہوئے سیریز میں کلین سویپ کرلیا ہے، سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستانی شاہینوں کا یہ پانچواں کلین سویپ ہے،تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کرپہلے کھیلتے ...

مزید پڑھیں »

سکول اینڈ اکیڈمی چمپئن شپ‘ سکسٹین اسٹار اور ریڈ آرمی اکیڈمی فتح سے ہمکنار

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام سکسٹین اسٹار گراؤنڈ، ایف بی ایریا کی سرسربز فیلڈ پر لیثررلیگس اسکول اینڈ اکیڈمیز چمپئن شپ کا آغاز ہوگیا۔ افتتاحی میچ اینگلو گورنمنٹ بوائز سیکینڈری اسکول اور سکسٹین اسٹار اکیڈمی گرین کے مابین کھیلا گیا۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد سکسٹین اسٹار اکیڈمی گرین نے حریف ٹیم پر 1-0کی برتری حاصل ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونوا حکومت کا گرلز سپورٹس مقابلوں کے بارے میں سخت ہدایت نامہ آگیا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے خیبرپختونخوا کے تمام گرلز سکولوں بشمول خواتین اسپورٹس مقابلوں کی تقریبات میں مرد حضرات کی بطور مہمان خصوصی دعوت یا شرکت پر پابندی لگا دی۔مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش نے یہ پابندی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر لگائی صوبے کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو ہدایات جاری ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز لیگ فٹبال،لیور پول کی کریونا کیخلاف شاندارجیت

لندن(سپورٹس لنکرپورٹ) فٹبال چیمپئنز لیگ میں لیور پول نے حریف کریونا کلب کو چار صفر کی شکست سے دوچار کیا، سپر سٹار محمد صلاح نے دو سکور سے اپنے گولز کی ففٹی مکمل کر لی۔ بارسلونا نے انٹرمیلان کو بھی میدان بدر کردیا، سٹائلش پلیئر گیرتھ بیل گول کئے بغیر ہی توجہ کا مرکز بنے رہے۔فٹبال کے میدانوں میں چیمپئنز ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ بورڈ کےچیئرمین احسان مانی نے بڑا اعلان کر ڈالا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) چیئرمین پی سی بی احسان مانی بھی وزیر اعظم کی سادگی کے نقش قدم پر چل نکلے، تین کروڑ روپے کی بلٹ پروف گاڑی نہ لینے کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق احسان مانی نے پیٹرن اِن چیف نے عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کفایت شعاری اور سادگی کا سلسلہ خود شروع کر دیا ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی کافائنل،منیجر حسن سردار کا بھارت کیخلاف میچ سے قبل ویڈیو پیغام سنیں

سیمی فائنل میں ملائیشیا کو شکست دینے پر قوم کو مبارکباد بهارت کو فائنل میں ہرانے کیلئے ہم پرامید ہیں فائنل کیلئے ہمارے کهلاڑی پرجوش ہیں ، منیجر قومی ہاکی ٹیم ہم نے محنت کی ہے. بهارت کو ہرانے کیلئے میچ کهلیں گے قوم پاکستان ہاکی ٹیم کی کامیابی کیلئے دعا کرے، حسن سردار pic.twitter.com/xpGz4KZdZM — PTV Sports (@PTVSp0rts) October ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!