روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 نومبر, 2018

لیثررلیگس کاکراچی اور حیدرآباد کے بعدا ندرون سندھ بھی آغاز

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثررلیگس کے تعاون سے اندرون سندھ بھی فٹبال سرگرمیوں کا آغاز رواں ماہ ہونے جارہا ہے ۔ گذشتہ دنوں لیثررلیگس کے پروجیکٹ ہیڈریاض احمد نے جیکب آباد، روہڑی ، سکھر، خیرپور اور داوو کا دورہ کیا جہاں جیکب آباد کے صدر نذر بروہی، فٹبالر آرگنائزر سہراب کھوسو، اصغر بروہی، فیفا ریفری غنی جمالی، سیکریٹری خیر پورجاوید ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کی آخری ٹیسٹ پر گرفت تاحال مضبوط، زمبابوین ٹیم پہلی اننگز میں 304 رنز پر آؤٹ

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوین ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 304 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، زمبابوین ٹیم کے آؤٹ ہونے کے ساتھ ہی ایمپائرز نے تیسرے روز کھیل کو بھی ختم کر دیا آج بدھ کو چوتھے روز معلوم ہو گا کہ میزبان ٹیم خود ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 4،ٹیموں نے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی،آفریدی اور کراچی کنگز کی راہیں جدا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے ٹیموں کی تشکیل کیلئے پلیئرز ڈرافٹ سے قبل پلیئرز کو ریلیز کرنے کا مرحلہ مکمل ہوگیا جس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی اور کراچی کنگز کی راہیں بھی جدا ہوگئیں۔پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹیموں میں برقرار رکھنے جانے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان منگل کو کیا گیا۔پی ایس ایل ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ، جنوبی افریقہ نے سری لنکا ،انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

سینٹ لوسیا( سپورٹس لنک رپورٹ )شبنم اسماعیل کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم نے ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکن ویمن ٹیم کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ شبنم اسماعیل نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار اوورز میں محض 10 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے منیجنگ ڈائریکٹر کے نئے عہدے اور ڈائریکٹر میڈیا کیلئے خزانے کے منہ کھول دئیے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)میں جہاں پہلے ہی گنجائش سے زیادہ ملازمین موجود ہیں، بورڈ نئی تقرریوں کیلئے پرکشش تنخواہیں ادا کرنے کی تیاریاں کررہا ہے۔پی سی بی میں منیجنگ ڈائریکٹر کے نئے عہدے کیلئے بورڈ آف گورنرز سے جس پیکیج کی منظوری حاصل کرنے کیلئے رجوع کیا گیا ہے اگر اس کی رسمی منظوری مل جاتی ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

کینڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل بدھ سے کینڈی میں شروع ہوگا۔ مہمان انگلش ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ انگلش ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میں میزبان سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 211 رنز سے شکست دی تھی۔ ...

مزید پڑھیں »

ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ ،اعجاز احمد پاکستانی ٹیم کی قیادت کرینگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد گرین شرٹس کی کپتانی کریں گے۔ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے اعلان کردہ 16 رکنی ٹیم میں اعجاز احمد، غلام علی، ساجد علی، شاہد انور، غفار کاظمی، دستگیر بٹ، جعفر قریشی، ظفر علی، امتیاز احمد تارڈ، صغیر عباس، جاوید حفیظ، ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹی 20 کرکٹ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام قومی ٹی 20 کرکٹ کپ 2018-19ء کا آغاز 10 دسمبر سے ہوگا۔ لاہور بلیوز ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ پی سی بی کے مطابق ٹورنامنٹ میں آٹھ ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں راولپنڈی، لاہور بلیوز، کراچی وائٹس، ملتان، لاہور وائٹس، فاٹا، پشاور اور اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

ناروے کی قومی کرکٹ لیگ،پاکستانی سید تجمل حسین نے میلہ لوٹ لیا

اوسلو(سپورٹس لنک رپورٹ)نارویجن پاکستانی کرکٹر سید تجمل حسین شاہ نے اس سال ناروے کی قومی کرکٹ لیگ کے دوران غیرمعمولی کارکردگی کی بنا پر2018 کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرلیا۔اس حوالے گزشتہ دنوں ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے مضافات میں ’’شی‘‘ کے علاقے میں ایک پروقار تقریب ہوئی جس میں ناروے کی کرکٹ فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل مس ’’گرے ...

مزید پڑھیں »

عرفان آفریدی کا باؤلنگ ایکشن غیرقانونی قرار، باؤلنگ پر پابندی عائد

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یوگینڈا کے آل راؤنڈر عرفان آفریدی کا باؤلنگ ایکشن غیرقانونی قرار دیتے ہوئے ان پر انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ کرانے پر پابندی عائد کر دی۔ اومان میں جاری آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن تھری ٹورنامنٹ میں ڈنمارک کے خلاف ابتدائی میچ کے دوران عرفان آفریدی کے ایکشن کو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!