روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 نومبر, 2018

ثاقب میموریل کرکٹ ‘ دواب اور الرحمن کی اگلے مرحلے میں رسائی یقینی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) دواب سی سی نے منصورہ کولٹس کو 176رنز کے واضح فرق اور الرحمن سی سی نے راشد سی سی کو ایک وکٹ سے شکست دے کر محمد ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلہ میں اپنی نشست کو محفوظ بنالیا۔دواب سی سی کے مہتاب خان کو عمدہ بیٹنگ اور الرحمن سی سی کے فضل خان کو ...

مزید پڑھیں »

یاسرشاہ کی تباہ کن باؤلنگ، پاکستان کی دوسرے ٹیسٹ پر گرفت مضبوط

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) یاسر شاہ کی جادوئی اور تباہ کن باؤلنگ کی بدولت پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط ہو گئی، نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 90 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور اسے فالو آن کی خفت کا سامنا کرنا پڑا، یاسر شاہ کی گھومتی ہوئی گیندوں کے سامنے کیویز ...

مزید پڑھیں »

چودھری ظہور الہیٰ احمد کپ نیشنل کبڈی چیمپئن شپ واپڈا نے جیت لی

گجرات (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی گزشتہ روز گجرات میں ہونے والے چودھری ظہور احمد کپ نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے مہمان خصوصی تھے، فائنل میں واپڈا نے ایئرفورس کو شکست دیدی جبکہ سیمی فائنل کے مقابلوں کے مہمان خصوصی ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم ...

مزید پڑھیں »

سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت تحصیل کی سطح پر کرکٹ کے مقابلے شروع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی زیرسرپرستی سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت صوبہ بھر میں تحصیل کی سطح پر کرکٹ کے مقابلے شروع ہوگئے ہیں، کھلاڑیوں کی بہت بڑی تعداد نے ان مقابلوں میں شرکت کررہی ہے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ نئے کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہار کے ...

مزید پڑھیں »

30ویں سینئر وومن نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ30 ویں سینئر وومن نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کاانعقاد خوش آئند ہے جس سے خواتین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی اور قومی ٹیم کے لئے اچھی کھلاڑی مل سکیں گی، خواتین کو سپورٹس کے میدان میں بھی آگے آنا چاہئے، سپورٹس کے فروغ کے لئے سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

یاسر شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)یاسر شاہ نیوزی لینڈ کے خلاف ایک اننگز میں 8 وکٹ لے کر عبدالقادر ،سرفراز نواز،عمران خان، سکندر بخت اور ثقلین مشتاق کے ساتھ فہرست کا حصہ بن گئے ہیں۔لیگ اسپنر نے دبئی ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن نیوزی لینڈ کے ایک اننگز میں 41 رنز کے عوض 8 کھلاڑی آؤٹ کئے،انہوں نے سابق کپتان اور موجود ...

مزید پڑھیں »

پریمئر سپر لیگ ،ڈیسکون اور ہنڈا کی ٹیموں کی کامیابی

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والی پریمئر سپر لیگ کے میچوں میں ڈیسکون اور ہنڈا نے کامیابی حاصل کر لی ۔ ٹورنامنٹ میں کارپوریٹ سیکٹر کی آٹھ ٹیمیں شریک ہیں جن کے درمیان لاہور کی مختلف گرائونڈز پر میچز کھیلے جائیں گے۔ ریس کورس کرکٹ گرائونڈ میں پریمئر سپر لیگ کے دوسرے ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگس کے مقابلوں کا یو پی جیم خانہ اورشاہ فیصل گراؤنڈ پر آغاز

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام اور لیثررلیگس کے تعاون سے انڈر16چمپئن شپ کے مقابلوں کا مزید 2وینیو ز پر آغاز ہوگیا۔عرصہ 25سال کے بعد یوپی جیم خانہ گراؤنڈ پر لیثررلیگس کے پلیٹ فارم سے فٹبال کی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔ جہاں16ٹیمیں پریمئر اور ڈویثرن ون میں شامل ہیں جبکہ شاہ فیصل گراؤنڈ ناظم آباد پر 8ٹیمیں سنگل ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹین لیگ، نادرن وارئیرز نے مراٹھا عربین کو شکار کرلیا

شارجہ (عبدالرحمان رضا)نکولس پورن کے شاندار 62 رنز نے نادرن وارئیرز کو مراٹھا عریبین کے خلاف 8 وکٹوں سے فتح دلادی نکولس پورن نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے وہ ایک منجھے ہوئے بلے باز ہیں انہوں نے 24 گیندوں پر 6 چھکوں کی مدد سے 62 رنز بناکرٹی 10 لیگ میں نووارد نادرن وارئیرز کو نہ صرف ٹاپ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!