روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 نومبر, 2018

ٹی ٹین لیگ،پختونز نے مراٹھا عریبین کو شکست دیدی

دبئی (رپورٹ عبدالرحمان رضا)پختونز کی شاندار بیٹنگ ہرگیند پر رن اور تماشائیوں کا ولولہ آج کے دوسرے میچ کی نمایاں خصوصیت تھی جس میں پختون نے 125 رنز کا ہدف حاصل کرکے فتح پائی اور وہ بھی صرف دو وکٹوں کے نقصان پر ۔ میچ کا فیصلہ جس وقت ہوا اس وقت چار گیندیں باقی تھیں یہ سنسنی خیز میچ ...

مزید پڑھیں »

ٹی 10 لیگ سیزن 2 :راجپوت نے پنجابی لیجنڈز کو شکار کرلیا

شارجہ (عبدالرحمان رضا)راجپوت نے پنجابی لیجنڈز کو 12 رنز سے ہرادیا ٹی 10 لیگ سیزن 2 کا یہ 17 واں میچ شارجہ اسٹیڈیم میں بدھ کو ہوا۔ پنجابی لیجنڈز کی کارکردگی گزشتہ چند میچوں میں اچھی نہیں رہی ہے اور آج کے میچ میں اسے راجپوت کے جارحانہ بالنگ اٹیک کا سامنا کرنا پڑا مناف پیٹل اور ٹیمل ملز نے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،افتتاحی روز بیلجیئم اور بھارت کی جیت

بھوونیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)14ویں ورلڈ کپ ہاکی کے افتتاحی روز بیلجیم نے کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا، جبکہ بھارت نے جنوبی افریقا کے خلاف پانچ۔ صفر سے کامیابی حاصل کی ۔بھارت کے شہر بھوونیشور میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ ہاکی کے پہلے میچ میں بیلجیم نے کینیڈا کے خلاف تیسرے ہی منٹ میں برتری ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری نے اعتماد کا ووٹ لے لیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری نے اعتماد کا ووٹ لے لیا ہے۔ گذشتہ روز اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا غیر معمولی اجلاس ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، اجلاس میں اشفاق احمد راجہ، سیکرٹری/ فوکل پرسن ٹو پی ایف ایف الیکشن ریٹرننگ آفیسر ...

مزید پڑھیں »

عمران مشتاق کرکٹ اکیڈمی لاہور کے دورے پر روانہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) عمران مشتاق کرکٹ اکیڈمی فیسٹول میچز کھیلنے کیلئے عمران سنی کی قیادت میں لاہور روانہ ہوگئی۔جہاں وہ لاہور کے مختلف کلبوں کے ساتھ نمائشی میچز کھیلے گی۔ جن میں دھرم پورہ جیم خانہ، مغل پورہ جیم خانہ، اپالو کرکٹ اکیڈمی، اپالو کرکٹ کلب، عزیز بھٹی ٹاؤن اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی شامل ہیں۔ ٹیم منیجر ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کا سالانہ سپورٹس کیلنڈر، تحصیل لاہور سٹی گرلز نے والی بال کا ٹائیٹل جیت لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر کھلاڑیوں کو سپورٹس کی بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں، بدھ کے روز لاہور کالج یونیورسٹی فار وومن میں انٹر تحصیل گرلز والی بال کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں تحصیل لاہور سٹی کی ٹیم فاتح رہی ...

مزید پڑھیں »

بچوں کو گرائونڈز میں لانا اہم ہدف ،اگلے سال پنجاب گیمز بھی کروائیں گے، ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے جدیددور میں بچے کمروں تک محدود ہوگئے ہیں، بچوں کو گرائونڈز میں لانا اہم ہدف ہے،8 سال بعد سپورٹس کیلنڈر بحال کیا، 8 سال بعد اگلے برس پنجاب گیمز بھی کروائیں گے، یکم جنوری سے مختلف شہروں میں 7بڑی گیمز کے کیمپ لگائے جائیں گے، سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگس سیزن IV عبدل ایف سی‘ ٹارگیرین ‘گلوری ڈیز ‘ کلر نے انٹراسٹی کیلئے کوالیفائی کرلیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم، کلفٹن پر لیثررلیگس ‘سیزن IVمیں کھیلی گئی 2لیگزکااختتام ہوگیا۔پریمئر ڈویثرن میں عبدل ایف سی نے بحیثیت گروپ چمپئن اوررنر اپ گلوری ڈیزجبکہ ڈویثرن ’I‘میںچمپئن ٹارگیرین یونائیٹڈاوررنر اپ گلوری ڈیزنے کراچی انٹراسٹی چمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ 8ٹیموں اور14میچز پر مشتمل پریمئر ڈویثرن میں عبدل ایف سی نے ...

مزید پڑھیں »

ثاقب کرکٹ‘ لاروش سی سی کے ہاتھوں گلشن معمار جیم خانہ شکست سے دوچار

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لاروش سی سی نے آسان مقابلے کے بعد حریف گلشن معمار جیم خانہ کو 6وکٹوں سے شکست دے دی جبکہ بندھانی سی سی کو گلشن معمار سی سی کیخلاف 40رنز سے کامیابی حاصل ہوئی۔ لاروش سی سی کے محمد دین اور بندھانی سی سی کے رضوان اختر نے بالترتیب محمد نظام اور ندیم بندھانی سے مین ...

مزید پڑھیں »

زونIII’اے‘ ڈویثرن لیگ‘ اسد الحق اور اویس بٹ کی سنچری پارٹنرشپ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) اسد الحق اور اویس بٹ کی پہلی وکٹ پر 146رنز کی شراکت نے دہلی بوائز کو میمن جیم خانہ کیخلاف 69رنز کی فتح سے ہمکنار کرکے کے سی سی اے زونIII’اے‘ ڈویثرن لیگ میں پورے پوائنٹس اپنی ٹیم کے کھاتے میں درج کرادئے۔اسد الحق نے 77اور اویس بٹ نے 57رنز اسکور کئے۔ شہباز احمد نے 12رنز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!