روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 نومبر, 2018

فخر زمان کی جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کی گھٹنے کی انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں شاندار رن آؤٹ کرتے ہوئے گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے اور اوپنر فخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے منتخب اسکواڈ میں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کا فاتحانہ آغاز،انگلینڈ چین میچ کا برابر

بھوبھنیشور(سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ 2018 میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کی ٹیم نے فاتحانہ انداز میں ایونٹ کا آغاز کرتے ہوئے آئرلینڈ کو شکست دے دی جبکہ انگلینڈ اور چین کے درمیان مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا۔بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں جاری ہاکی کے عالمی کپ میں آسٹریلیا نے 11ویں منٹ میں پینالٹی کارنر پر گول اسکور کر کے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹین لیگ،کیرالہ نائٹس نے بنگال ٹائیگرز کو شکار کرلیا،جونی بریسٹو کے 24گیندوں پر 84رنز

(رپورٹ۔۔عبدالرحمان رضا)30 نومبر2018انگلش کرکٹر جونی بریسٹو نے ٹی10 لیگ میں سب سے زیادہ انفردی اننگز کا ریکارڈ توڑتے ہوئے اپنی ٹیم کو بنگال ٹائیگرز کے خلاف فتح سے ہمکنارکردیا انہوں نے 24 گیندوں پر 84 رنز کی ریکارڈ اننگز کھیلی اس سے قبل ٹی 10 لیگ میں سب سے بڑی انفردی اننگز کا ریکارڈ محمد شہزاد کے پاس تھا جنہوں ...

مزید پڑھیں »

آل خیبرپختونخوا ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ دسمبر کے آخری ہفتے میں منعقد ہوگا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)آل خیبر پختونخواٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ ضلع صوابی میں اگلے ماہ دسمبر کے آخری ہفتے کے دوران منعقد ہوگا۔صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کی نگرانی میں سپورٹٔس ڈائریکٹر یٹ کے تعاون سے علاقہ باجابام خیل میں صوابی سپورٹس کمپلیکس پر منعقدہ اس ٹورنامنٹ میں صبہ بھر سے مرد خواتین کھلاڑی بھر پور ایکشن میں نظر آئینگے ۔ٹورنامنٹ کے ...

مزید پڑھیں »

سالانہ سپورٹس کیلنڈر، انٹر تحصیل کرکٹ میچ کا افتتاح عاصم رضا نے کیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت کھیلوں کے مقابلوں سے سپورٹس کو فروغ مل رہا ہے،نوجوان اپنے صلاحیتوں کا کھل کر اظہار کررہے ہیں، مقابلوں میں کھلاڑی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں،کھلاڑیوں کو بہترین سہولتیں فراہم کررہے ہیں،لاہور سمیت سرگودھا، پاکپتن،خانیوال، مظفر ...

مزید پڑھیں »

زون III’اے‘ ڈویثرن لیگ‘ عمرانشاہ کی سنچری نے شاہین جیم خانہ کو فتح دلادی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) شاہین جیم خانہ نے پی آئی سی سی کو مکمل طور پر آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 180رنز کی ہزیمت سے دوچار کرکے کے سی سی اے زونIII’اے‘ ڈویثرن لیگ میں آسان فتح اپنے نام کی۔ اوپنر عمران شاہ نے 117رنز کی اننگز کھیلی ۔ علی جاسم نے بھی نصف سنچری اسکور کی۔ محمد سمیر نے 18رنز ...

مزید پڑھیں »

ساتواں پروفیسر اعجاز فاروقی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ ،، فائنل نیو یونائیٹڈ جیم خانہ نے جیت لیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے زونIIکی اجازت اور ڈاؤد اسپورٹس کے زیر اہتمام منعقدہ ساتواں پروفیسر اعجاز فاروقی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل نیو یونائیٹڈ جیم خانہ نے جیت لیا۔داؤد اسپورٹس کو 15رنز سے شکست کا سامنا۔ فاتح ٹیم کے ولید عظیم کو پانچ ہزار روپے کیش مین آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا جبکہ دونوں سیمی فائنل ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل ہفتہ کو راولپنڈی میں ہوگا۔ جس کی پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر محمد بشارت راجہ کریں گے، قائمقام جنرل سیکرٹری چوہدری طاہر وحید جٹ نے بتایا کہ اجلاس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اجلاس میں پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹربورڈ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ،راولپنڈی اپنے اعزاز کے دفاع میں کامیاب

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) راولپنڈی نے حیدر آباد کو شکست دے کر آل پاکستان انٹر بورڈگرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ میں اپنے ٹائٹل کے دفاع کو برقرار رکھا جبکہ لاہور اور اسلام آباد کی ٹیمیں بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر رہیں، مہمانان خصوصی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان اور رکن پنجاب ...

مزید پڑھیں »

عمراکمل نے 41 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر پنجابی لیجنڈز کوشکست سے بچالیا

شارجہ (عبدالرحمان رضا) ٹی 10 لیگ سیزن 2 کے اہم میچ میں پنجابی لیجنڈز نے پختون کے خلاف 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلیدبئی (رپورٹ عبدالرحمان رضا)عمراکمل کے 21 گیندوں پر شاندار 41 رنز پنجابی لیجنڈز کو پختون کے خلاف شکست سے بچاگئے ان کے اسکور میں 4 چھکے اور 3 چوکے شامل تھے پنجابی لیجنڈز نے یہ اہم میچ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!