روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 دسمبر, 2018

ٹی ٹین لیگ سیزن ٹو، فائنل میں پختونز کو شکست،نادرن وارئیرز چیمپئن

شارجہ(عبدالرحمان رضا)شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹین لیگ سیزن ٹو کے فائنل میں نادرن وارئیرز کی ٹیم نے روومن پائول اور آندرے رسل کی تباہ کن بلے بازی کی بدولت فائنل میں پختونز کی ٹیم کو بائیس رنز سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے، تفصیلات کے مطابق فائنل میچ کا ٹاس پختونز کے کپتان شاہد آفریدی نے جیت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اوپن سکواش چیمپئن شپ،مینز و ویمنز دونوں ٹائٹل مصری کھلاڑیوں کے نام

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) مصری کھلاڑی کریم عبدل غواد اور یثرب عادل نے پاکستان اوپن سکواش چیمپئین شپ میں بالترتیب مردوں اور خواتین کے ٹائٹلزاپنے نام کر لئے ۔چیمپئین شپ کے فائنلز ڈی ایچ اے آصف نواز سکواش کمپلیکس ، کریک کلب کراچی میں منعقد ہوئے۔ پاک فضائیہ کے سربر اہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان جو کہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

چھٹی نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ کا فائنل کل کھیلا جائیگا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام چھٹی نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی -20کرکٹ چیمپین شپ کا فائنل ملتان اور اسلام آباد کی ٹیموں کے درمیان کل پیر کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔دو بار کی دفاعی چیمپین ملتان کی قیادت مطلوب قریشی کریں گے جبکہ اسلام آباد کی ٹیم کے کپتان عثمان پراچہ ہونگے۔ملتان ...

مزید پڑھیں »

فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز کرکٹ چیمپئن شپ کے مقابلے کل سے شروع ہونگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز کرکٹ چیمپیئن شپ کل پیر سے اسلام آباد میں شروع ہو گی، فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر سپورٹس غلام مرتضی چیمہ نے بتایا کہ چیمپیئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، چیمپیئن شپ ...

مزید پڑھیں »

فٹبال فیڈریشن کے انتخابات،نامزدگی فارم کل سے جاری کئے جائینگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں حصہ لینے والوں کو نامزدگی فارم کل پیر سے جاری کئے جائیں گے، شیڈول کے مطابق فیڈریشن کے انتخابات 12 دسمبر کو ہونگے، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے ریٹرننگ آفیسر الیکشن اور ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان محمد شعیب شاہین نے بتایاکہ ورٹر لسٹ جاری کردی گئی ہے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیوزی لینڈ کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل،شاہین آفریدی کو ٹیسٹ کیپ ملے گی

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کل ابوظہبی میں کھیلا جائے گا، انجری کا شکار محمد عباس کل شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے ان کی جگہ نوجوان فاسٹ بائولر شاہین آفریدی کو ٹیسٹ کیپ دی جائیگی ، ادھر کل شروع ہونے والے تیسرے اور آخری ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی بلے باز میٹ رینشا کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ریکارڈ ساز اننگز

کوئنزلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین میٹ رینشا نے بھارت کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے اعلان کردہ سکواڈ سے نظر انداز کئے جانے پر گریڈ کرکٹ میں ریکارڈ ساز ٹرپل سنچری بنا کر ٹیم کی سلیکشن پر سوالیہ نشان ثبت کر دیا، انہوں نے گریڈ کرکٹ میں ٹومبل کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے وائنم کلب کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

دورہ آسڑیلیا پرتوجہ صرف کھیل پر ہو گی،ویرات کوہلی

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ دورہ آسٹریلیا میں ان کی توجہ محاذ آرائی نہیں بلکہ کھیل پر ہوگی۔بھارتی کرکٹ ٹیم ان دنوں آسٹریلیا میں ہے جہاں 4 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا معرکہ 6 دسمبر سے ایڈیلیڈ میں ہوگا۔ہر بار بھارت آسٹریلیا سیریز میں تنازعات ضرور جنم لیتے ہیں لیکن ...

مزید پڑھیں »

ڈھاکہ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو اننگز اور 184رنز سے شکست،بنگلہ دیش کا سیریز میں کلین سویپ

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلادیش نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز اننگز اور 184 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔میرپور کے شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے تیسرے روز ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 213 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی، اور اس طرح اسے بنگلادیش ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!