سپورٹس لنک کا اعزاز،قارئین کو سمیع الحسن کی خبر 6نومبر کو سب سے پہلے دیدی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سمیع الحسن برنی کو میڈیا و کمیونی کیشن کا ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے،سپورٹس لنک نے اپنے قارئین کو پہلے کی طرح سب سے پہلے خبر دینے کا اعزاز برقرار رکھا، اس حوالے سے سپورٹس لنک کے سینئر ایڈیٹر نواز گوہر نے خبر 6نومبر کو اپنی ویب سائٹ پر جاری کردی تھی ۔نیچے دیئے گئے لنک پر 6نومبر کی یہ خبر موجود ہے۔

https://goo.gl/bhnCdK

error: Content is protected !!