روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 جنوری, 2019

سی سی اے نیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنلزکل کھیلے جائینگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری سی سی اے نیشنل جونیئر ٹینس چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے کل منگل کو اسلام آباد ٹینس کورٹ میں کھیلے جائیں گے۔چیمپیئن شپ میں سات کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز، لیڈیز انڈر-18، بوائز انڈر-18، بوائز انڈر-14، مکس گرلز اینڈ ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم فجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم فجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ چیمپئن شپ یکم سے 5 فروری تک متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی جس میں 20 پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے۔ تیاری کیلئے قومی کھلاڑی اپنے اپنے ڈیپارٹمنٹ میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ ایونٹ میں 27 سے زائد ممالک کی شرکت ...

مزید پڑھیں »

نیپال کیخلاف ون ڈے سیریز،بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا کیمپ کل سے شروع ہوگا

بہاولپور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے زیر اہتمام نیپال کے خلاف 5 میچوں کی سیریز کی تیاری کیلئے قومی خواتین بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل منگل سے بہاولپور میں شروع ہوگا۔ شیڈول تربیتی کیمپ میں منتخب شدہ 15کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے۔تربیتی کیمپ میں جن کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کبڈی ٹیم وطن واپس چلی گئی

لاہو(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا میں شرکت کے بعد بھارتی کبڈی ٹیم واپس روانہ ہو گئی۔ بھارتی کپتان کلدیپ کا کہنا تھا کہ محبتیں سمیٹ کر جا رہے ہیں، مہمان نوازی کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔وطن روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کپتان کلدیپ نے کہا کہ مارچ میں پاکستانی ٹیم کو دورے کی دعوت دی ...

مزید پڑھیں »

اے بی ڈی ویلیئرز کا پی ایس ایل فور کیلئے پاکستان آنے کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے پی ایس ایل فور کے میچز کھیلنے کے لیے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ایک بیان میں اے بی ڈی ویلیئرز نے کہا کہ اُنہیں خوشی ہے کہ وہ پی ایس ایل کی فرنچائز لاہور قلندرز کی جانب سے پاکستانی کرکٹ شائقین ...

مزید پڑھیں »

جوہانسبرگ ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست،جنوبی افریقہ کا مشن کلین سوئپ مکمل

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 107 رنز سے ہرا کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔جوہانسبرگ ٹیسٹ میں جیت کے لیے 381 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم شدید مشکلات سے دوچار رہی۔جوہانسبرگ ٹیسٹ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز سے اننگز کا آغاز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!